کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر آج سے شہر بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا عندیہ دے دیا۔ ادارہ نور حق میں پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے نتائج میں تاخیر پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفسز کے باہر مزید پڑھیں
زمرہ:
فیروز خان نے الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا
کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔ سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے خود پر بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد کے خلاف ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا مزید پڑھیں
بھارتی وزیر کے چیلنج پر شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی کے ساتھ فلم ’پٹھان‘ دیکھی
ممبئی: ایک بھارتی وزیر کے مطالبے کے بعد بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے فیملی کے ساتھ اپنی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ دیکھی ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر گرش گوتم نے اداکار کو چیلنج دیا تھا کہ وہ اپنی بیٹی سوہانا کے ساتھ یہ فلم دیکھ کر بتائیں۔ یہ بھی پڑھیں : برج خلیفہ مزید پڑھیں
کوریا کے معروف بینڈ کے پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکہ معظمہ: معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی ایک نہایت جذباتی کیپشن لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اسلام نے ان کو زندگی کی اندھیری راہوں سے مزید پڑھیں
امیتابھ کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں، ویڈیو وائرل
اندور: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اہلیہ جیا بچن فوٹوگرافر پر برس پڑیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اندور کے ائرپورٹ پر یہ واقعہ پیش آیا جہاں اداکارہ جیا بچن اپنے شوہر امیتابھ بچن کے ساتھ پہنچی تھیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ فوٹوگرافر کو فوٹو کھینچنے سے منع کرتی مزید پڑھیں
ہتک عزت نوٹس، ثروت گیلانی کے شوہر نجی معلومات ظاہر کرنے پر فیروز خان پر پھٹ پڑے
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان کی جانب سے ہتک عزت نوٹس پر ثروت گیلانی کے شوہر اداکار پر پھٹ پڑے۔ ثروت گیلانی کے شوہر فہد مرزا نے فیروز خان کو شوبز شخصیات کی نجی معلومات ظاہر کرنے پر شدید تنقدید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : فیروز خان نے الزامات لگانے والی مزید پڑھیں
افغان خواتین کے حقوق کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرہ
No media source currently available
نیپالی طیارے کے آخری لمحات: ’ہمیں بھی ویڈیو دیکھ کر سونو کی موت کا یقین آیا‘
ویب ڈیسک — اتوار کو نیپال کا مسافر طیارہ تباہ ہونے سے پہلے بھارتی نوجوان سونو جیسوال کی اسمارٹ فون سے بنائی گئی 90 سیکنڈ کی ویڈیو میں اس سانحے کے آخری لمحات محفوظ ہیں۔ نیپالی ایئر لائن یٹی کا طیارہ کھٹمنڈو سے پکھارا جا رہا تھا جس میں عملے سمیت 72 افراد سوار تھے۔ مزید پڑھیں
تھائی لینڈ:آئل ٹینکر پر خوفناک دھماکہ،8 مزدورلا پتہ
تھائی لینڈ میں واقع ایک شپ یارڈ پر موجود آئل ٹینکر میں دھماکے سے کم از کم آٹھ مزدور لا پتہ ہو چکے ہیں۔ بینکاک پوسٹ اخبار کے مطابق، کانچا نابوری نامی صوبے سے وابستہ موانگ میں موجود ایک شپ یارڈ پر مرمت کے لیے موجود آئل ٹینکر میں اچانک دھماکہ ہو گیا۔ اس دھماکے مزید پڑھیں
ترکیہ کے بغیر نیٹو کا تصّور ہی محال ہے: آقار
ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر نیٹو کا تصّور ہی محال ہے۔ معروف برطانوی جریدے فنانشیئل ٹائمز کے لئے انٹرویو میں آقار نے نیٹو میں ترکیہ کی حیثیت پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ کے بغیر نیٹو کا خیال تک ممکن نہیں ہے۔ ہم مزید پڑھیں