وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے مسلم لیگ ق کے پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز الہیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی میں ابھی مزید پڑھیں
زمرہ:
نیپال طیارہ حادثہ، خاتون پائلٹ کے شوہر کی بھی 16سال قبل اسی ائیر لائن میں ہلاکت ہوئی
کھٹمنڈو: نیپال میں تباہ ہونے والے یٹی ائیرلائنز کے طیارے کی معاون پائلٹ انجو کھاٹیوڑا کے شوہر جو کہ پائلٹ تھے 16سال قبل 2006 میں اسی ائیر لائن کے حادثے میں ہلاک ہوگئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ائیر لائن کمپنی کے ترجمان سودرشن برٹولا نے تصدیق کی کہ خاتون پائلٹ انجو کھاٹیوڑا نے 16سال قبل مزید پڑھیں
یوکرین کے فوجی پیٹریاٹ میزائل کی تربیت لینے امریکہ پہنچ گئے
واشنگٹن:یوکرین کے فوجی امریکی پیٹریاٹ میزائلوں کے استعمال کی تربیت کے لیے امریکہ پہنچ گئے، یوکرینی فوجی امریکی رہاست اوکلو ہامہ میں ائیر ڈیفنس آرٹلری سکول میں اپنی تربیت کے مراحل مکمل کریں گے۔ یاد رہے کہ امریکہ نے اپنے جدید ترین پیٹریاٹ میزائل روس کے خلاف یوکرینی فوج کو دینے کا اعلان دسمبر 2022میں مزید پڑھیں
موجودہ حکومت 2،3 ہفتے کی مہمان ہے فواد چوہدری کا دعویٰ
فیصل آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت 2،3 ہفتے میں چلی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آئی این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد شہبازحکومت کو گھربھیجنا ہے، ہم اعتماد کا ووٹ اور تحریک عدم اعتماد کا آپشن مزید پڑھیں
رونالڈو کا سعودی عرب میں پہلے ہی میچ میں لائنل میسی سے سامنا
ریاض:اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پہلی بار سعودی عرب میں کھیلنے کیلئے تیار، پہلے ہی میچ میں حریف لائنل میسی ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ریاض الیون اور پی ایس جی کلب فرینڈلی میچ کھیلیں گے، جس میں رونالڈو کو ریاض الیون کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ فیفا ورلڈکپ کے بعد پہلی مزید پڑھیں
حوثیوں کی عمانی وفد سے ملاقات،امن مذاکرات میں مثبت پیش رفت
یمن میں انتظامیہ پر قابض ایرانی نواز حوثیوں نے جنگ بندی کی تجدید کے لیے صنعا میں موجود عمانی وفد سے ملاقات کی جو کہ مثبت اور خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ حوثیوں کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اور ترجمان محمد عبدالسلام نے اس حوالے سے ایک بیان حوثیوں کے ٹی وی چینل المصیرہ پر دیا مزید پڑھیں
خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس، ایم ایل ون منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا
لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس میں ایم ایل ون منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر ریلوے نے افسروں کو ہدایت کی کہ ایم ایل ون منصوبے کے انتظامی امور کیلئے نجی شعبہ سے ماہر افراد کی تعیناتی جلد مکمل کی جائے، اجلاس میں گرین مزید پڑھیں
سینئر وکیل لطیف آفریدی کے قتل کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پشاور: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: سینئر قانون دان لطیف آفریدی کے قتل پر وکلا کی ہڑتال پولیس نے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر عبداللطیف آفریدی قتل کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے ملزم عدنان آفریدی کو مجسٹریٹ مزید پڑھیں
پارٹی صدارت کیس؛ پرویز الٰہی گروپ کا جلد فیصلے کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع
اسلام آباد: مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ نے پارٹی صدارت کیس کے جلد فیصلے کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ چودھری شجاعت حسین کے پارٹی سربراہ ہونے کے معاملے پر مسلم لیگ ق پرویز الٰہی گروپ کے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، جہاں انہوں نے درخواست کی کہ پنجاب میں مزید پڑھیں
عادل نے سلمان خان کے کہنے پر شادی کا اعلان کیا، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ وہ ان کا گھر بسانے پر سلمان خان کی مشکور ہیں۔ سوشل میڈیا پر حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ راکھی ساونت کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں اور ان کے شوہر عادل کو سلمان خان کے بارے مزید پڑھیں