لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعلی کیلئے 3 ناموں کے حوالے سے مشاورت ہوئی، اتفاق رائے سے احمد نواز سکھیرا، نصیر خان اور ناصر سعید کھوسہ کے ناموں کا فیصلہ ہوا ہے۔ نگران وزیر اعلی پنجاب کے تقرر کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی مزید پڑھیں
زمرہ:
ہر بیٹی کی پیدائش پر اپنی قسمت کو بدلتے دیکھا ہے، شاہد آفریدی
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ بیٹیوں کی صورت میں اللہ تعالی کی رحمیتں ہیں میرے پاس، ہر بیٹی کی پیدائش پر قسمت بدلتے دیکھا ہے۔ مذید پڑھیں: گھر پر دعوت کے دوران بھی شاہد آفریدی سرفراز کی سنچری نہ بھولے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات ، آئی جی سندھ کا امن وامان کی صورتحال پر اطمینان کااظہار
کراچی:آئی جی سندھ ،چیف سیکرٹری اور ڈی جی رینجرز نے بلدیاتی انتخابات کے دوران امن وامان کی صورتحال کو بہتر قرار دے دیا۔ چیف سیکرٹری اورآئی جی سندھ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں قائم پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چیف سیکرٹری سہیل راجپوت کا کہنا تھا مزید پڑھیں
بلدیاتی انتخابات : گنتی کا عمل جاری، جماعت اسلامی اب تک آگے
کراچی: بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد سے گنتی کا عمل جاری ہے، مجموعی طور پر جماعت اسلامی پاکستان کو اب تک برتری حاصل ہے، جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈوکیٹ یوسی ون جنیسر ٹاؤن سے کامیاب قرار پائے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر حتمی غیر سرکار نتیجے میں مزید پڑھیں
لاہور میں ہیلمٹ نہ پہننے پر دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار چالان
لاہور: لاہور میں 14 روز کے دوران ٹریفک پولیس نے 50 ہزار سے زائد موٹر سائیکلوں کو ہیلمٹ نا پہننے پر چالان ٹکٹس جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ٹریفک پولیس کی جانب سے ہیلمٹ نا پہننے والوں کے خلاف سختی سے کارروائی کا عمل جاری ہے، سال 2022 کے دوران مزید پڑھیں
کراچی اورحیدرآباد کےعوام نے بلدیاتی انتخابات کومسترد کردیا، خالد مقبول صدیقی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کہا ہے کہ دونوں شہروں کے عوام نے سازش کو مسترد کردیا۔ گزشتہ رات ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ سامنے آنے کے بعد خالد مقبول مزید پڑھیں
برج خلیفہ پر فلم پٹھان کے ٹریلر کی نمائش؛ ویڈیو وائرل
دبئی: دنیا کی بلند ترین عمارت ’بر ج خلیفہ‘ پر فلم ’پٹھان‘ کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی جب کہ اس موقع پر فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شاہ رخ خان بھی موجود تھے۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارت میں چند انتہا پسند جنونی ہندوؤں کی مخالفت کے باوجود شاہ رخ خان کی فلم’پٹھان‘ مزید پڑھیں
رات بھر یہی سوچتی ہوں، عادل شادی کیوں چُھپا رہا ہے، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اپنے مسلمان دوست عادل خان درانی سے خفیہ طور پر شادی کرنے کے بعد میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے اپنے مسلمان دوست سے شادی اور اسلام قبول کرنے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ’’میں ہندوستان میں رہتی ہوں مزید پڑھیں
ویرات کوہلی کی انوشکا شرما کے ساتھ ساحل پر پکنک کی تصاویر وائرل
ممبئی: بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ساحل سمندر پر پکنک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس سے یوں دکھائی دیتا ہے جیسے وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ’ڈیٹ‘ پر ہیں۔ انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ مزید پڑھیں
ڈکی بھائی اور عروبہ جتوئی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
لاہور: معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی اور سوشل میڈیا اسٹار عروبہ جتوئی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ سعود الرحماں المعروف ڈکی بھائی نے اپنی شادی کی تقریبات کی سوشل میڈیا پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹاگرام پر شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سعود الرحمان نے لکھا ’ہمیشہ کیلئے میری‘ جبکہ انہوں نے ساتھ مزید پڑھیں