ایران، سابق نائب وزیر دفاع کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں پھانسی

ایران میں برطانیہ کی جانب سے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو پھانسی دے دی گئی۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق، ” برطانوی حکومت کی انٹیلی جنس سروس کی جانب سے جاسوسی، ملک کی داخلی اور خارجی سلامتی کے مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں خشک سالی وسیع پیمانے کے غذآئی بحران سے دو چار

ایتھوپیا کو خشک سالی کی وجہ سے دنیا کے سب سے شدید غذائی بحران کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیو دی چلڈرن کی جانب سے دیے گئے ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک میں 3.9 ملین بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا مزید پڑھیں

گورنر کادستخط کرنے سے انکار، 48 گھنٹے پورے ہونے پرپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کےپرویز الٰہی کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط نہ کرنے کے باوجود 48 گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر ازخود تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق12 جنوری 2023ء کو وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کی جانب سے گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے مزید پڑھیں

عمران اسمبلیاں توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہو نگے،شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی توڑ کر آمروں کی فہرست میں شامل ہونگے جنہوں نے ماضی میں اسمبلیاں توڑیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیری رحمان نے کہا کہ یہ عوام کے ووٹ اور پارلیمانی اکثریت کو اپنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

 اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کر دیا۔ کازلسٹ اور ججز روسٹر کے مطابق آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر 5 بنچ مقدمات کی سماعت کریں گے، بنچ نمبر ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل ہوگا۔ بنچ مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات آج ہوں گے

  کراچی: ایم کیو ایم کے مطالبات اور سندھ حکومت کے خطوط کے باوجود آج کراچی اور حیدرآباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوگی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، ہفتے کو شہر کے تمام مزید پڑھیں

جمہوریت اور معیشت کیوجہ سے حکومت سے اتحاد ختم نہیں کررہے، ایم کیو ایم

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات سے دستبرداری اور حکومت سے اتحاد ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم، آصف زرداری نے ہمارے تحفظات کے حوالے مزید پڑھیں

بگ باس میں کن بالی ووڈ اسٹارز کو لانا چاہتے تھے؛ سلمان خان نے بتا دیا

 ممبئی: دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بگ باس کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں اور اپنے ان تین بالی ووڈ اسٹارز دوستوں کے نام بھی بتائے جنھیں وہ بگ باس میں لانا چاہتے تھے۔  ویسے تو سلّو بھائی کے کریڈٹ پر کئی کامیاب فلمیں ہیں لیکن وہ چھوٹی اسکرین ’’ٹیلی مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی درخواست مسترد، بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سندھ میں صوبائی حکومت کی جانب سے انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست پھر مسترد کردی۔ کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی نہیں ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن  نے  کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں کل بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے سخت سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت مزید پڑھیں

کراچی میں بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے سند ھ حکومت بھی راضی

کراچی: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق سندھ حکومت بھی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے تیار ہو گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے 2 اہم وزراء کا کراچی میں کل بلدیاتی انتخابات ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے پر مکمل طور پر عملدرآمد کیا جائے مزید پڑھیں