سابق آرمی چیف جنرل باجوہ فیملی ٹیکس ریکارڈز سے متعلق معاونت کے الزام میں صحافی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے صحافی احمد نورانی کو سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ سے متعلق ڈیٹا حاصل کرنے میں معاونت کا الزام میں صحافی شاہد اسلم کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے ڈیٹا لیک مزید پڑھیں

ایران کے سابق نائب وزیر دفاع کو پھانسی دے دی گئی

تہران: ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔  ایرانی عدلیہ کے مطابق علی رضا اکبری کوبرطانیہ کیلئے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت دی گئی، اس کے علاوہ علی رضا اکبری پر جوہری سائنسدان محسن فخری زادے کے قتل میں کردار ادا کرنے کا الزام مزید پڑھیں

آصف اوربلاول کی پشاور میں پولیس تھانہ پر حملے کی مذمت،اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس

 اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق وزیرصدرمملکت آصف علی زرداری نے پشاور میں پولیس تھانہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کااظہار کیا ہے۔  پی پی پی میڈیا سیل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو مزید پڑھیں

الیکشن ناگزیر، سیاسی بکرے کی ماں کب تک انتخابات سے بھاگے گی، شیخ رشید

  راولپنڈی:سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی، ملکی ، اقتصادی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں، اب نوازشریف کو بلائیں اور اسکا بھی سیاسی کام تمام کرائیں۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے مزید پڑھیں

پاکستان نے دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی، ہمیشہ سخت حریف رہیں گے، چندی مل

 کولمبو: سری لنکن کرکٹر دنیش چندی مل نے کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دو سال میں زبردست کرکٹ کھیلی ہے۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چندی مل نے کہا کہ بابر اعظم بہترین کھلاڑی ہیں، وہ مسلسل رنز کر رہے ہیں، ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے، مجھے یقین ہے پاکستان مزید پڑھیں

سندھ کی 5 سرکاری جامعات بدترین مالی خسارے کا شکار

 کراچی: حکومت سندھ نے صوبے کی 5 بڑی سرکاری جامعات کو مالی خسارے کا شکار قرار دے دیا۔ سندھ حکومت نے کہا ہے کہ متعلقہ جامعات کا 75 فیصد تک بجٹ ان کے ملازمین کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پینشن کی مد میں خرچ ہورہا ہے لہذا سندھ کی جامعات پنشن کی بنیاد پر کی جانے والی مزید پڑھیں

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے، وزیرداخلہ

 اسلام آباد: وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کےدرمیان اختلافات نےتشویشناک صورتحال اختیارکرلی ہے۔موجودہ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی فلم ’ پٹھان‘ کا ٹریلر’ برج خلیفہ‘ پردکھایا جائے گا

 دبئی: بالی وڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلردنیا کی سب سے اونچی عمارت ’برج خلیفہ‘ پر دکھایا جائے گا۔ مقامی ڈسٹری بیوٹر کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شاہ رخ خان کے فینز بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں جو فلم ’ پٹھان‘ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار مزید پڑھیں

کینیڈا میں پروپین فلنگ کے کارخانے میں دھماکے کے بعد سے 3 مزدور لا پتہ

کینیڈا میں پروپین فلنگ کے کارخانے میں دھماکے کے بعد سے 3 مزدور لا پتہ ہیں۔ دھماکہ مونٹریال شہر میں پروپین لافورچون نامی کمپنی کے پلانٹ میں ہوا۔ دھماکے کے بعد تنصیب میں بڑی آگ بھڑک اٹھی، آگ کے شعلوں سے نئے دھماکے ہوئے۔ عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی، علاقے میں کچھ گھر اور مزید پڑھیں

‘ن لیگ جس طرح ناکام ہوئی، وہ وزارت اعلیٰ کے قابل ہی نہیں تھی’

اعتماد کے ووٹ کے وقت پنجاب کے اپوزیشن لیڈر ملک سے باہر تھے۔ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز بھی باہر تھیں۔ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی (ن) لیگ سے اپنے سیاسی مستقبل کی کوئی گارنٹی مانگتے تھے جو دینے کے لئے (ن) لیگ کی لیڈرشپ موجود نہیں تھی۔ (ن) لیگ جس طرح ناکام مزید پڑھیں