برطانیہ ہڑتالوں اور احتجاجی مظاہروں کی لپیٹ میں

برطانیہ میں ہر روز کوئی نہ کوئی سیکٹر ہڑتال پر جا رہا ہے۔ توانائی کے بڑھتے ہوئے نرخوں اور بلند افراطِ زر کی وجہ سے ملک میں ہڑتالوں کی لہریں ملک کو لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں۔ ریلوے لائن کے ملازمین اور بس ڈرائیوروں نے ایک دفعہ پھر پہیے جام کر دئیے اور سیکٹر کے مزید پڑھیں

 اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیل کی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور کرلیا، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت اسرائیل کو کسی بھی فلسطینی کی شہریت منسوخ کرنے کا اختیار حاصل ہوگیا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 255 خواتین  ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب

ریاض:سعودی عرب میں 255خواتین ریکروٹس کی مختلف شعبوں میں تعیناتی کے لیے کورسز کی تکمیل کے بعد پاسنگ آئوٹ کی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی، مختلف شعبوں میں کوالیفائی کرنے والی خواتین کا یہ چوتھا بیچ ہے جس میں تربیت پانے والی خواتین ریکروٹس میں سفارتی سلامتی کے خصوصی دستوں اور حج وعمرہ کے سکیورٹی مزید پڑھیں

عالمی بینک کی تازہ رپورٹ حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے،جاوید قصوری 

لاہور :  امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی تازہ رپورٹ حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ جاوید قصوری کا کہنا تھا کہ ملکی آبادی کا سب سے بڑا مسئلہ غذائی عدم تحفظ ہے ،حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت پاکستان کی معاشی ترقی صرف 2فیصد مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4 ریکارڈ کی گئی

سوات: پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں سوات اور اسکے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ اور گہرائی 182 کلومیٹر تھی۔ذ ذرائع کے مطقب زلزلے مزید پڑھیں

 طالبان کی خواتین پر پابندیاں، آسٹریلیا افغانستان کیخلاف کرکٹ سیریز سے دستبردار

 سڈنی: افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے  خلاف ون ڈیکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز مارچ میں ہونی تھی تاہم آسٹریلیا افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو مزید پڑھیں

امریکہ:جو بائیڈن کی مزید خفیہ دستاویزات برآمد

امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں جو وائٹ ہاؤس کی شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں۔  این بی سی نیوز کے مطابق ،جو بائیڈن انتظامیہ کی خفیہ دستاویزات کا پہلا واشنگٹن ڈی سی میں ایک نجی دفتر سے برآمد ہوا تھا جسے بطور نائب امریکی صدر جو بائیڈن کے زیر استعمال مزید پڑھیں

وسطی افریقی جمہوریہ نے دو فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا

وسطی افریقی جمہوریہ  کے دارالحکومت بنگوئی کے ہوائی اڈے پر دو فرانسیسی فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ اقوام متحدہ (یو این) ملٹی ڈائمینشنل انٹیگریٹڈ سٹیبلائزیشن مشن (MINUSCA) کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 10 جنوری کو MINUSCA میں ڈیوٹی پر مامور 2 فرانسیسی فوجیوں کو بنگوئی-M’Poko مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملزکو این اوسی جاری کرنے کیخلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد

لاہور:رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں رمضان شوگر ملز کو این او سی جاری کرنے کے خلاف پنجاب حکومت کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ مزید پڑھیں