پنجاب اسمبلی اجلاس؛ وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا

 لاہور: پنجاب اسمبلی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا ہوا اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعتماد کا ووٹ نہ لیے جانے پر اپوزیشن کے شور شرابہ کے دوران وقفہ سوالات کا آغاز ہوا جس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں

پولیس نے اداکارعنایت خان کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو پکڑ لیا

کراچی: اداکار عنایت خان نے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں لوٹنے والے ملزمان کو پولیس نے 9 دنوں میں ڈھونڈ نکالا ہے۔ گزشتہ دنوں اداکار عنایت خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا تھا کہ انہیں کراچی کے پوش علاقے سے لوٹ لیا گیا ہے اداکار نے پولیس سے اپیل  بھی مزید پڑھیں

کیفی خلیل نے حملے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کردی

کراچی: نوجوان بلوچی گلوکار کیفی خلیل نے کنسرٹ کے دوران حملے میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید کر دی۔ مشہور بلوچی گانے کنا یاری اور کہانی سنو کے گلوکار کیفی خلیل نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں گزشتہ روز کنسرٹ کے دوران حملے میں زخمی ہونے کی افواہوں کو جعلی قرار دے دیا۔ گلوکار نے ٹوئٹ میں مداحوں مزید پڑھیں

کبریٰ خان نازیبا الزامات کیس: ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی

کراچی: سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی درخواست پر ایف آئی اے نے عدالت میں رپورٹ جمع کروا دی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکارہ کبری خان کی نازیبا الزامات لگانے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس صلاح الدین پہنور کی رخصت کے باعث دوسری بینچ مزید پڑھیں

امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر ’خوفناک غلطی‘  کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لی

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹر پر اپنی ایک ’خوفناک غلطی‘ کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگی ہے جس پر انہیں مداحوں کی جانب سے ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ امیتابھ بچن ہمیشہ اپنی ٹویٹوں کے ساتھ ٹویٹ نمبر بھی لکھتے ہیں اور شاید عام لوگوں کیلئے یہ بات اتنی اہم نہ مزید پڑھیں

خطہ یورپ میں حفظان صحت کا نظام شدید مشکلات کا شکار ہے

کورونا وبا  کے   امتحان میں ناکام رہنے والے  خطہ یورپ کو  اب حفظان صحت کے ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ یورپ کے کئی ممالک میں ہیلتھ کیئر ورکرز کی کمی، ہڑتالوں اور ادویات نہ ملنے کی وجہ سے حفظان  صحت نظام تباہی کے دہانے پر ہے۔  چیک اپ  کے لیے گھنٹوں انتظار کرنے پر مزید پڑھیں

مونس الٰہی کے قریبی دوست کے مبینہ اغوا پر ایف آئی اےکا موقف سامنے آگیا

سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کے قریبی دوست کی مبینہ غیر قانونی حراست کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) کا موقف سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے تحریری بیان سامنے آگیا ہے جس میں ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ احمد فرحان خان کو 6 جنوری 2023 مزید پڑھیں

برازیل، سابق صدر کے حامیوں کا صدارتی محل ، پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ

برازیلیا:برازیل میں سابق صدر جیربولسونارو کے حامیوں نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کر دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے حامیوں نے صدارتی محل، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی عمارت کا گھیرائو کرکے توڑ پھوڑ کی اور نئے صدر کے خلاف نعرے لگائے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مظاہرین مزید پڑھیں

اسوقت 125 پناہ گاہیں فنکشنل، ایک لاکھ سے زائد افراد مستفید ہو رہے ہیں،فواد چودھری

 لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک بھر میں پناہ گاہیں سرکاری کے بجائے مخیر حضرات کے عطیات سے کھولی تھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ اس وقت 125 مزید پڑھیں