فیصل واؤڈا کی خالی نشست پر نثار کھوڑو کے سینیٹر بننے کے امکانات روشن

  کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واؤڈا کے استعفیٰ سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر تحریک انصاف اور ایم کیو ایم پاکستان کے کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے اس طرح پیپلز پارٹی کے امیدوار نثار کھوڑو کی بلامقابلہ کامیابی کے امکانات روشن ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کراچی حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی ریلی کی تاریخ تبدیل کردی

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے کراچی اور حیدرآباد کی حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی تاریخ تبدیل کر کے گیارہ جنوری کو صوبائی الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں حلقہ بندیوں کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ تصویر شیئر کردی

 دبئی: پاکستانی اداکارہ سعدیہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام پر نئے سال کی تقریب میں شرکت کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ آریان خان موجود ہیں۔ سعدیہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری پر کیپشن لکھا مزید پڑھیں

امریکی اسٹار براڈ پٹ کا اداکاری سے’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور

لاس اینجلس: امریکی اداکار براڈ پٹ اپنی آدھی پروڈکشن کمپنی بیچنے کے بعد ’سیمی ریٹائرمنٹ‘ پر غور کرنے لگے۔ براڈ پٹ ہالی وڈ کو چھوڑنے کے بعد فرانس جاکر وائن، آرٹ اور فرنیچر سے متعلق بزنس کو سنبھالنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق براڈ پٹ نئے سال کے موقع پر اپنی نئی گرل مزید پڑھیں

منشیات فروش گروہ اور سیکیورٹی قوتوں کے درمیان تصادم، 29 افراد ہلاک

میکسیکو میں”ال چاپو”    لقب کے حامل منشیات کے مالک جوکین گزمین کے ایک بیٹے اویدیو  گزمین کی حراست پر میکسیکو میں ہونے والی جھڑپوں میں10 فوجیوں سمیت  29 افراد مارے گئے۔ نیشنل پیلس میں یومیہ  پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبرادور نے کہا کہ شہریوں کی زندگیوں کو خطرے میں مزید پڑھیں

‘معاشی حالات کی ابتری کی وجہ سے ہماری ریاست اور سیاست دونوں ناکام ہو چکی ہیں’

موجودہ حکومت اور پچھلی حکومت دونوں کا حالیہ معاشی حالات میں کردار ہے، آج تک ہم یہ فیصلہ نہیں کر پائے کہ پاکستان کو ایران اور شمالی کوریا جیسا ملک بننا ہے، یا جنوبی کوریا اور جرمنی جیسا، انڈیا بھی کہاں سے کہاں سے پہنچ گیا ہے، ویت نام کی آبادی پاکستان سے آدھی ہے مزید پڑھیں

امریکا ،ایران کو ڈرون فراہم کرنیوالے سپلائرز پر پابندی عائد

واشنگٹن: امریکا نے ایران کو ڈرون فراہم کرنے والے سپلائرز پر بھی پابندی عائد کردی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کو ڈرون سپلائی کرنے والی کمپنی کے 6 اعلی عہدیداروں اور بورڈ ارکان پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں

بد ترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

کولمبو:بد ترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن الیکشن کمیشن نے انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے، سری لنکن حکام کاکہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد فروری سے پہلے کیا جائے گا۔ سری لنکن الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا زور کم کرنے کیلیے نئی پارٹی بنانے کی کوششیں

لاہور: پنجاب میں پی ٹی آئی کا زور توڑنے کے لیے بااثر سیاسی شخصیات متحرک ہوگئی ہیں اور پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی قیادت میں ایک نئی پارٹی کے قیام کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ میڈیا پر جاری رپورٹس میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ نئی جماعت کی تشکیل مزید پڑھیں

پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 4 خطرناک دہشت گرد مارے گئے

پشاور: پختونخوا کے علاقے سنگو سربند میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سے دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور ریجن اور سیکورٹی اداروں کو خفیہ ذرائع سےاطلاع ملی کہ دہشت گردوں کا ایک گروہ علاقہ سنگو سربند کے مزید پڑھیں