فرانس میں صحت کے شعبے کے بحران کی وجہ سے ملازمین اور مریض دونوں مشکل صورتِ حال سے دوچار ہیں۔ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کے بعد، فلو اور برونکائیلائٹس کے پھیلنے کے باعث ہسپتالوں میں رش لگا ہوا ہے۔جس کی وجہ سے ہنگامی صورتِ حال درپیش ہے۔ ملک بھر کے ہسپتالوں میں، مزید پڑھیں
زمرہ:
یوگنڈا: مسافر بس اور گاڑی کے درمیان تصادم،16 افراد ہلاک
یوگنڈا میں ایک مسافر بس اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہو گئے۔ شمالی صوبہ کیوگا پولیس کے ترجمان پیٹرک جیمی اوکیما نے بتایا کہ یہ حادثہ کمپالا-گولو شاہراہ پر پیش آیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ حادثہ ایک مسافر بس اور گاڑی کے درمیان پیش آیا جس مزید پڑھیں
‘اگر عمران خان پنجاب اسمبلی توڑنے کی بجائے استعفے دیتے ہیں، تو یہ سیاسی خودکشی ہو گی’
عمران خان کی نااہلی ہمیشہ کے لیے نہیں تھی بلکہ ایک ٹرم کے لیے تھی، اگر وہ دوبارہ پارلیمنٹ کے رکن بننے کے اہل ہو سکتے ہیں تو پھر وہ پارٹی کے چئیرمین بھی ہو سکتے ہیں، ان کو ایک دفعہ پارٹی کی چئیرمین شپ چھوڑ کر دوبارہ پارٹی میں سے الیکشن لڑکرچئیرمین بن سکتے مزید پڑھیں
مریم نواز کے گلے کے گلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا
جنیوا: مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر مریم نواز کا سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں گلے کا آپریشن کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کے گلے کے دو گلینڈز کا آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا، ان کے گلے کے گلینڈز کا آپریشن تین گھنٹے جاری رہا۔ فیملی ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
وزیر اعظم تعزیت کیلیے شہید آئی ایس آئی ڈائریکٹر نوید کے گھر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف تعزیت کے لیے آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اہلیہ، بیٹے اور صاحبزادی سے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نوید صادق کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا اور شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے مزید پڑھیں
سنگین مقدمات میں گرفتارافغان ڈکیت احاطہ عدالت سے فرار
ضلعی عدالت میں پیشی پر لایا گیا متعدد سنگین مقدمات میں گرفتار افغان ڈکیت پولیس کی تحویل سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں مطلوب خطرناک ڈکیت علیم خان سکنہ جلال آباد افغانستان راولپنڈی اڈیالہ جیل سے پیشی پراسلام آبادکی ضلعی عدالت میں لایا گیا اور اس دوران عدالت کی پارکنگ سے فرار ہونے میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ کے نواسے میں قربتیں بڑھنے لگیں
ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے نواسے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا مزید پڑھیں
شدید ڈپریشن سے موت کے قریب پہنچ گیا تھا، ہریتھک روشن
ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران ان پر اتنا شدید قسم کا ڈپریشن طاری ہوا تھا کہ انہیں اپنی موت کا خوف طاری ہوگیا تھا۔ اداکار نے 2019 میں فلم ’وار‘ کی شوٹنگ کے دوران اپنے ڈپریشن کے تجربات لوگوں سے شیئر کیے مزید پڑھیں
کرن جوہر کی فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں پر تنقید
ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر نے فلموں کیلئے مہنگے معاوضے لینے والے فنکاروں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ کرن جوہر نے ماسٹر یونین کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے تیلگو انڈسٹری کی ترقی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے زیادہ معاوضہ مانگنے والے فنکاروں پر مزید پڑھیں
امریکہ: ریپبلکن امیدوارمیکارتھی کے اسپیکر بننے کے امکانات روشن
ویب ڈیسک — جمعےکے دن اسپیکر کے انتخاب میں کئی روز سے جاری تعطل کے بعد اس وقت ایک ڈرامائی تبدیلی رونما ہوئی جب کیون میکارتھی نے اپنے ایک درجن سے زیادہ ساتھیوں کی رائے تبدیل کر کے انہیں اپنی حمایت پر آمادہ کر لیا، اور چوتھے دن وہ فتح کے قریب نظر آتے ہیں۔ مزید پڑھیں