سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کیلئے مخصوص نشستوں کی منظوری دیدی

کراچی:سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی، سندھ کابینہ کے مطابق یہ مخصوص نشستیں 6کیٹیگریز کے لیے ہیں، ان میں خواتین، نوجوان، مزدور، کسان، غیرمسلم، خصوصی افراد، مزدور اورٹرانسجینڈر شامل ہیں،اس کے علاوہ کابینہ نے تخفیف غذائیت پروگرام کا کنٹرول پی پی ایچ آئی کو دینے کی منظوری دی مزید پڑھیں

صومالیہ: 2 خود کش بم حملے، ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی

صومالیہ کے علاقے ہیران میں  کل 2 خود کُش بم حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔ ہیران پولیس ڈائریکٹریٹ کے ترجمان عبدی عزیز احمد نے جاری کردہ بیان میں  دارالحکومت موغادیشو سے تقریباً 300 کلو میٹر شمال میں واقع شہر ‘ماہاس’ میں  کل کے بم حملوں کی یاد دہانی مزید پڑھیں

شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرینگے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شریف برادران جنیوا میں اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ارشد شریف شہید کا کیس جان پکڑ گیا ، مزید پڑھیں

ڈالر قلت کی وجہ اسمگلنگ نہیں بلکہ ذخیرہ اندوزی ہے، ایف بی آر

 اسلام آباد: ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈالر کی قلت میں کرنسی اسمگلنگ کے کردار کو بعض مفاد پرست بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں کیونکہ تقریباً 90 فیصد قلت ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے ہے نہ کہ اسمگلنگ کے باعث۔ ان خیالات کا اظہار ایف بی آر مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد کا دسواں یوم وفات

 لاہور: سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین کو ہم سے بچھڑے دس سال ہوگئے ہیں۔ وہ5اور6 جنوری 2013 ءکی درمیانی رات کو اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے تھے۔ قاضی حسین احمدؒ نے ملک و ملت کے لیے شاندار خدمات انجام دی ہیں جن کا ایک زمانہ معترف ہے۔ ان کی وفات پر ملک مزید پڑھیں

محب مرزا نے صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا

کراچی: اداکار محب مرز ا نے ساتھی اداکارہ صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کر لیا۔ گزشتہ کئی دنوں سے شہ سرخیوں کا حصہ رہنے والے اداکار محب مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے دبے لفظوں میں صنم سعید سے اپنی محبت کا اعتراف کرلیا۔ میزبان  نے محب مزید پڑھیں

اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مختلف شوبز پیجز کی جانب سے خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر روگر بیات انتقال کر گئے ہیں۔ اداکارہ کے شوہر گزشتہ کئی سالوں سے کینسر میں مبتلا تھےان کا مزید پڑھیں

عامر لیاقت نازیبا ویڈیو کیس میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے ٹی وی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کی ملتوی کردی۔ ایکسپریس نیوز رپوٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن مزید پڑھیں

منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اداکاروں کی شادیاں ناکام ہونے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں اداکارہ منشا پاشا ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف سماجی مسائل سمیت اداکاروں کی علیحدگی اور شادی کی ناکامی کی وجوہات بھی بیان کیں۔ منشا پاشا کا کہنا تھا کہ اداکار مزید پڑھیں

کبریٰ خان سوشل میڈیا پر اپنے خلاف تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت پہنچ گئیں

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف نازیبا الزامات اور تضحیک آمیز مہم چلانے پر عدالت سے رجوع کر لیا۔ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے عادل راجہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مزید پڑھیں