مہوش حیات کی انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو پر صارفین کی تنقید

 لاہور: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو پر عوام کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔ تمغہ امتیاز کی حامل باصلاحیت اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ریل اپلوڈ کی ہے جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ وہ پیزا لینے جارہی ہیں۔ مہوش حیات نے اس مختصر وڈیو میں ایک بولڈ مزید پڑھیں

ہاجرہ یامین نے محسن عباس کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے کی وجہ بتادی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ہاجرہ یامین نے محسن عباس حیدر کے ساتھ ویب سیریز میں کام کرنے پر وضاحت دی ہے۔ انڈین فاشزم پر مبنی ویب سیریز ’سیوک‘ میں ہاجرہ یامین ایک بھارتی صحافی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ اس سیریز میں محسن عباس بھی موجود ہیں۔ اداکار محسن عباس کو اپنی سابقہ اہلیہ پر مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بیٹی اور امیتابھ کے پوتے میں قربتیں بڑھنے لگیں

 ممبئی: شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانا خان اور امیتابھ بچن کے پوتے ایگاستیا نندا کے درمیان محبت پروان چڑھنے لگی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ایک دوسرے کی محبت میں مبتلا ہیں اور اس کا آغاز زویا اختر کی آنے والی فلم ‘دی آرچیز‘ کی شوٹنگ کے دوران ہوا مزید پڑھیں

طالبان کو خواتین پر عائد پابندیاں نہ ہٹانے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ افغانستان میں غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے خواتین کو دی جانےوالی ملازمتوں پر طالبان کی پابندی کے اثرات کا جائزہ لے رہا ہے اور اس بارے میں ایسی پالیسیوں پر غور کررہا ہے جو جلد ہی سامنے آسکتی ہیں ۔ امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے دنیا بھر میں خواتین مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

 4 جنوری کو دنیا بھر میں بریل کا دن منایا جاتا ہے۔ بریل کیا ہے بریل وہ رسم الخط ہے جو نابینا افراد کے لئے بنایا گیا ہے اسکی مدد سے وہ لوگ بھی پڑھ سکتے ہیں جو دیکھ نہیں سکتے۔ تعلیم ایک ایسی  نعمت جس پر سب کا حق ہے۔ اس رسم الخط کی مزید پڑھیں

شام کے ساتھ ہماری سربراہی ملاقات حالات پر منحصر ہے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے شام کے ساتھ رابطے کے بارے میں کہا ہے کہ "بحیثیت سربراہانِ مملکت ہماری ملاقات کا تعین حالات کریں گے”۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے توسیعی ضلعی سربراہی اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے آج صبح روس کے صدر ولادی میر مزید پڑھیں

‘معاشی مشکلات کے باوجود پنجاب حکومت جہاز اور مہنگی گاڑیاں درآمد کر رہی ہے’

عمران خان کے دور میں بھی ڈالر اور پٹرول مہنگا ہو رہا تھا، ان کے خلاف بھی عوامی ردعمل آیا تھا، سیاسی پارٹیوں کو عوامی ردعمل کا خیال رکھنا چاہئیے۔ تحریک عدم اعتماد کے وقت بلاول، حمزہ، مریم اور مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف لانگ مارچ کر رہے تھے مگر اب وہ سب کہتے مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات کی یقین دہانی پر جماعت اسلامی کا دھرنا ختم، 8 جنوری کو باغ جناح میں تاریخی جلسہ ہوگا

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے ایوان صدر روڈ پر جاری دھرنا صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی آمد اور ان کی جانب سے 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور الیکشن کمیشن میں دی گئی درخواستوں کو واپس لینے کی یقین دہانی کے بعد ختم کردیا گیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ، ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغانستان نے دعوی کیا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔  افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے کابل میں آپریشن کیا اور اس دوران 7دہشتگرد گرفتار کیے گئے جن میں غیر مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیخلاف اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور:اسرائیلی وزیر کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ مزید پڑھیں: اسرائیل کے انتہا پسند وزیر مسجد اقصی میں داخل ، عالمی برادری کی سخت مذمت یہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان اسرائیلی وزیر کا مسجد مزید پڑھیں