25 افغانوں کو ہلاک کرنے کا اعتراف، پرنس ہیری پر طالبان کی تنقید

ویب ڈیسک۔ افغانستان کی طالبان انتظامیہ اور سینئر قیادت نے برطانوی شہزادے ہیری کو ان کے اس اعتراف پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ جب وہ امریکی اتحاد کی افواج میں ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے تو انہوں نے 25 افغان باشندوں کو ہلاک کیا تھا۔ شہزادہ مزید پڑھیں

پاکستان آرمی کے بریگیڈئیر رضوان کس طرح غیر ملکی جاسوس بنے، اسد علی طورکا انکشاف

سینئیرصحافی اسد علی طور نے اپنے حالیہ وی لاگ میں بتایا ہے کہ پاکستان آرمی کے بریگیڈئیرراجہ رضوان کس طرح غیر ملکی ایجنسیوں کا آلہ کار بن کر اپنے ملک کی جاسوسی کرتے رہے۔ ان کا کہنا تھا کہ راجہ رضوان جب میجر تھے تو وہ کورس کرنے کے لیے سٹاف اینڈ کمانڈ کالج کوئٹہ مزید پڑھیں

چین ،سرکاری اداروں کی آمدنی 2022 کے دوران 394 کھرب یوآن تک پہنچنے کی توقع

بیجنگ:ریاستی کونسل کے سرکاری اثاثوں کی نگرانی اور انتظامی کمیشن کے مطابق مرکز کے زیر انتظام سرکاری اداروں (ایس او ایز) میں سال 2022 کے دوران آمدنی اور منافع میں مسلسل اضافے کا امکان ہے۔ کمیشن نے بتایا ہے کہ مرکز کے زیر انتظام سرکاری اداروں کی مشترکہ سالانہ آمدنی گزشتہ سال کی نسبت 8.3 مزید پڑھیں

ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنانے کا دعوی، وسیع ہتھیار برآمد

تہران:ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریبا 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی مزید پڑھیں

سابق آرمی چیف کے اہل خانہ کا ڈیٹا لیک کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز توسیع

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے مبینہ ٹیکس ڈیٹا لیک کے کیس میں تین ملزمان کو پیش کیے بغیر ہی جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع دے دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے کیس کی مزید پڑھیں

پچاس لاکھ افراد بے روزگار ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد: تحریک انصاف کی معاشی ٹیم نے معیشت کی بدحالی پر اپنے جاری کردہ وائٹ پیپر کے متعلق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے موقف کو اعدادوشمار کے ساتھ مسترد کردیا۔ رہنما تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) شوکت ترین نے کہا ہے کہ تحریک ملک کی 77 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم براستہ دبئی برسبین روانہ

کراچی: دورہ آسٹریلیا اور  آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم  دبئی کے راستے برسبین روآنہ ہوگئی۔ غلام فاطمہ والد کی علالت کے سبب آخری وقت میں دستبردار ہوگئیں ، ان کی جگہ  ٹریولنگ ریزرو کھلاڑی طوبیٰ حسن اسکواڈ کا حصہ بن گئیں۔ بسمہ معروف پاکستان ویمن ٹیم مزید پڑھیں

یونان باز آجائے ورنہ جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے: خلوصی آقار

 وزیر دفاع خلوصی آقار نے  کہا ہے کہ  یونان کے ساتھ تھ ہمیں سنگین مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مکالمت کی بات کرتے ہیں مگر یونان اس بارے میں خاموش ہے ۔  وزیر دفاع  نے ترک ضلع توکات میں اپنے بیان میں کہا کہ  یونان کے ساتھ ہمیں سنگین مسائل لاحق ہیں جنہیں مزید پڑھیں

‘باجوہ نے عمران خان کی کیسے مدد کی سب سامنے آرہا ہے’، وزیر اعظم نے بھی اعتراف کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے عمران خان کیلئے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں۔ عمران خان کو کامیاب کرنے کے لیے اداروں نے ہر قسم کی صلاحیت استعمال کی جبکہ باجوہ نے عمران خان کی کس طرح مدد کی وہ سب کے سامنے آ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی لاچار، اسٹیبلشمنٹ کا رابطے سے انکار

سینئر صحافی عمر چیمہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاچاری بیان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے روابط اس وقت سینئر لیول سے میجر لیول تک آ گئے ہیں اور اب کوئی تحریکِ انصاف کا فون بھی نہیں اٹھا رہا۔ سینئر صحافی عمر چیمہ نے یوٹیوب  چینل پر وی-لاگ  میں بتایا کہ مزید پڑھیں