مسلم کونسل آف امریکہ کا اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان

نیویارک:مسلم کونسل آف امریکہ کے چیئرمین رانا زمان سعید نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطین پراسرائیلی جارحیت اور قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرنے کافیصلہ کرلیا،  فلسطین کے مقبوضہ علاقوںسے اسرائیل کا قبضہ ختم کرانے کے لئے عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائرکیا جائے مزید پڑھیں

مونس الٰہی اور خاندان پر دبا ئو بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور ان کے خاندان پر دبائو بڑھانے کے لئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی وفد جنیوا روانہ

اسلام آباد:جنیوا میں موسمیاتی طور پر مضبوط پاکستان کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستانی وفد جنیوا روانہ ہوگیا ۔ عالمی کانفرنس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کی عالمی رہنمائوں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی ہوں گی۔وفد میں وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی سمیت دیگر حکام بھی شامل ہیں۔  وزیراعظم نے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم کے موبائل فون کا ریکارڈ سامنے آ گیا

عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کے موبائل کی فرانزک رپورٹ منظر عام پر آگئی، ملزم کے موبائل سے ڈیلیٹ کیا گیا ڈیٹا ریکور نہیں ہوسکا تاہم فون  کالز کا  ریکارڈ  سامنے آ گیا ہے۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں حملے کے بعد  حملہ آور کو گرفتار مزید پڑھیں

چنیوٹ

اگرچہ محکمۂ موسمیات بار بار یہ خبر دے رہا تھا کہ پنجاب کے میدانی علاقے آج کل دھند کی لپیٹ میں ہیں مگر پھر بھی مجھ پر چنیوٹ جانے کا بھوت سوار تھا۔ کم از کم ڈیڑھ ماہ سے چنیوٹ جانے کا ارادہ تھا مگر چوںکہ میرا رفیق اپنے کچھ کاموں میں مصروف تھا تو مزید پڑھیں

06 سالہ بچہ پُراسرار طور پر جاں بحق، جسم پر تشدد کے نشانات

لاہور کے علاقے کاہنہ میں 06 سالہ بچہ پراسرار طور پر جاں بحق گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوتیلی ماں نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ 6 سالہ عمر واش روم میں گر کر جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش واش سے بر آمد مزید پڑھیں

اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ترکیہ سب کے سامنے ہے، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے کہ "اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آج  خطے اور دنیا بھر میں اثرِ رسوخ ،  طاقت، نقطہ نظر اور منصوبوں  کا مالک ایک ترکیہ ہے۔” جناب ایردوان نے  انطالیہ میں  اپنے خطاب میں کہا کہ "ہم نے  وبا سے لیکر جنگوں تک، بحرانوں ، توانائی مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس: ملزم کا فون کا ریکارڈ مل گیا، تین نمبر اہم قرار

عمران خان پر وزیر آباد میں حملہ کرنے والے ملزم نوید کے فون کا ریکارڈ مل گیا ہے، جس کے بعد پولیس کو تفیش کے لئے تین اہم نمبرز مل گئے ہیں۔ فون کی فارنزک رپورٹ کے مطابق ملزم نوید کے فون سے 2 مختلف کمپنیوں کی سمز برآمد ہوئی ہیں۔ ملزم نوید کے پاس مزید پڑھیں

اداکارہ و ماڈل صوفیہ مرزا پر شادی میں رقص کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کا مقدمہ

سکھر کے مقامی رہائشی ثنا اللہ مہیسر نے صوفیہ مرزا، مریم مرزا اور ان کی منیجر مائرہ خرم پر فراڈ کا مقدمہ درج کروایا ہے۔ اس کیس میں تفتیش کے لیے آئی جی سندھ سے اجازت ملنے پر سکھر پولیس کی ٹیم اے ایس آئی کی قیادت میں پنجاب روانہ ہوگی، دو لیڈی کانسٹیبلز بھی مزید پڑھیں

عالمی برادری سیلاب کی تباہی سے نمٹنے میں مدد کرے، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے بین الاقوامی برادری پرزوردیاہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعاون اوریکجہتی کااظہارکریں جسے اس قدرتی آفت کا سامناہے جس کا وہ ذمہ دارنہیں ہے۔ برطانوی اخبارگارڈین میں شائع ایک مضمون میں شہبازشریف نے کہاکہ وہ اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لئے عالمی برادری مزید پڑھیں