وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے شامی حزب اختلاف اور انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد کے صدر سالم المسلط قاور شام کے مذکراتی کمیشن کے صدر بدر جاموس اور شام کی عبوری حکومت کے صدر عبدالرحمن مصطفی سے انقرہ میں ملاقات کی ۔ اپنی ٹویٹ میں چاوش اولو نے بتایا کہ امور خارجہ میں ہوئی ان مزید پڑھیں
زمرہ:
جنرل فیض کے کہنے پر شہباز شریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کی: سابق اے ڈی سی کا اعتراف
وزیر اعظم شہباز شریف کے اے ڈی سی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جنرل فیض حمید کے کہنے پر شہازشریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کرتے رہے ہیں۔ وزیراعظم کے موجودہ اے ڈی سی کسی دور میں جنرل فیض حمید کے اے ڈی سی بھی رہ چکے ہیں۔ یہ انکشاف کیا ہے سینئر مزید پڑھیں
لشکر خراسان نے خانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی
پنجاب کے ضلع خانیوال میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے ڈائریکٹر نوید اور انسپکٹر ناصر کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔ لشکر خراسان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی ملتان میں مقتولین کے ڈرائیور کی مدعیت مزید پڑھیں
اسرائیل کے انتہا پسند وزیر مسجد اقصی میں داخل ، عالمی برادری کی سخت مذمت
یروشلم :اسرائیل کے انتہا پسند وزیرِ بین گویر مسجد اقصی میں داخل ہوگئے ، جس پرعالمی برادری نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ چین اور یو اے ای نے سلامتی کونسل سے اجلاس بلانے کی درخواست کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے تمام حدیں پار کر دیں، انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے وزیربین مزید پڑھیں
میانمار کا 75ویں یومِ آزادی پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا اعلان
برما:میانمار نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر 7ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر فوجی پریڈ بھی کی گئی اور فوجی حکمران کو 21توپوں کی سلامی دی گئی، میانمار نے 1948 میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی تھی۔ یاد رہے کہ کچھ دن مزید پڑھیں
وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب زدگان کی بحالی کے امور کا جائزہ
صحبت پور:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف دورہ بلوچستان کے دوران ضلع صحبت پور بھی گئے، جہاں انہوں نے سیلاب زدگان سے ملاقاتیں کیں، جب کہ اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو بحالی کے کاموں پر مزید پڑھیں
پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار، پہلا میچ 13فروری کو ہو گا
لاہور :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 13 فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 8کیلئے ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، مزید پڑھیں
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا گوادر میں انٹرنیٹ بحالی، دفعہ 144 ہٹانے کا مطالبہ
ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا کی جانب سے جاری کردہ بیان میں گوادر میں عوامی احتجاج کو حکومت کی جانب سے طاقت سے زیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیاگیا کہ گوادر میں انٹرنیٹ کی بندش اور "ہنگامی قانون کے نفاذ” کو فوری طور پر روکا جائے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل ساؤتھ ایشیا نے سلسلہ وار ٹویٹس مزید پڑھیں
سرکاری عمارتیں اونے پونے داموں نہ بیچی جائیں، چیئرمین پی اے سی
اسلام آباد: چیئرمین پی اے سی نور عالم خان ںے کہا ہے کہ سرکاری عمارتیں اونے پونے داموں نہ بیچی جائیں۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں حکومت پاکستان کی پراپرٹیز کو بیچنے کا معاملہ زیر غور آیا جبکہ سابق مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کے دور میں وزیر تجارت کے دفتر میں7اور سیکریٹری تجارت کے دفتر میں 5 فون کنکشنز مزید پڑھیں
کراچی میں جمعرات کو درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان
کراچی: شہر میں یخ بستہ شمال مشرقی ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے جبکہ جمعرات کو پارہ مزید کم ہونے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، ہواؤں کی زیادہ سے مزید پڑھیں