ریاض:سعودی عرب کی تیز رفتار حرمین ٹرین چلانے کیلئے 24 خواتین ڈرائیورز کی تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تربیت مکمل کرنے والی ایک ڈرائیور سارہ نے کہا کہ انہیں اور ان کی ساتھیوں کو مشرق وسطی کی تیز رفتار ٹرین چلانے کا اعزاز ملنے پر فخر ہے۔ ایک اور خاتون ڈرائیور نورا کا مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی سیاسی قیادت اقتصادی استحکام کے لئے قومی ڈائیلاگ کرے، لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا اور استحکام کے لئے ناگزیر ہے کہ قومی سیاسی جمہوری قیادت ضِد ،انا، ہٹ دھرمی اورمیں نہ مانوں کا کلچر ترک کرے۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ قومی سلامتی ، انتشار کے خاتمہ اور سیاسی اقتصادی استحکام کے لئے قومی ڈائیلاگ کرے، ملک مزید پڑھیں
گوادر کے عوام پر ظلم و جبر کر کے امن قائم نہیں کیا جاسکتا، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بزورطاقت ،گوادرکے لاکھوں عوام ،معصوم شہریوں کو بائی پاس کرکے ان پر ظلم وجبر کرکے امن قائم نہیں کیاجاسکتا۔ مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حق دودھرنے والے پرامن ،جمہوری لوگ ہیں مذاکرات کے ذریعے گوادر کو آئینی معاشی حقوق دیکر حالات ٹھیک کرناچاہتے ہیں لیکن مزید پڑھیں
رمیز راجہ کی کرکٹ بورڈ سے اپنی اشیا واپس لینے سے انکاری
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے پی سی بی سے اپنی اشیا واپس لینے سے انکار کردیا ہے۔ پی سی بی نے سابق چیئرمین کی اشیا 2 مرتبہ ان کے گھر بھجوائیں، دونوں مرتبہ رمیز راجہ پی سی بی کے نمائندے کو نہیں ملے۔ دوسری مرتبہ مزید پڑھیں
کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی عرب میں پرتپاک استقبال
ریاض: پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کے لیے ریاض پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق النصر فٹبال کلب کے ساتھ 200 ملین یورو کا معاہدہ طے پانے کے بعد ورلڈ فٹبال اسٹار رونالڈو سعودی لیگ میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
ڈالر کی اڑان جاری، روپیہ مزید تنزلی کا شکار
کراچی: سال 2023 میں عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کساد بازاری کے باعث کے منگل کو بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں زرمبادلہ بحران برقرار رہنے اور سال 2023 میں عالمی معیشت کا ایک تہائی حصہ کساد بازاری کا شکار ہونے سے متعلق آئی ایم ایف کی پیشگوئی جیسے مزید پڑھیں
کراچی؛ لیبارٹریوں کو لوٹنے والے گینگ کے ملزمان سمیت چار گرفتار
کراچی: انویسٹی گیشن ساؤتھ اور آپریشن پولیس نے مشترکہ پولیس مقابلے کے دوران لیبارٹریوں میں ڈکیتی کرنے والے گینگ کے دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تاہم ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کے مطابق گرفتار ملزمان میں وسیم بٹ اور ریکسن شامل ہیں، ملزمان نے 3 دسمبر کو آغا خان مزید پڑھیں
مذہب کی جبری تبدیلی پر مبنی پاکستانی فلم نے کانز فلم فیسٹیول میں ایوارڈ جیت لیا
فرانس: پاکستان کے صوبہ سندھ میں جبری مذہب کی تبدیلی زبردستی شادی کے حقیقی واقعات پر فلمائی گئی دستاویزی فلم ’The Losing Side ‘ نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کرلیا۔ دستاویزی فلم ’The Losing Side‘ کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں نومبر کے مہینے کے لیے بہترین انسانی حقوق کی فلم کے ایوارڈ مزید پڑھیں
مداح 1100 کلومیٹر طویل سفر طے کر کے سلمان خان سے ملنے پہنچ گیا
ممبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کا دیوانہ مداح ان سے ملنے کیلئے 1100 کلو میٹر کا سفر طے کر کے ممبئی پہنچ گیا۔ بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان بھارت سمیت دنیا بھر میں ہی اپنے دبنگ انداز کیلئے مشہور ہیں اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے دور دراز سے آئے مداح ان مزید پڑھیں
عادل راجا کے نازیبا الزامات پر معروف اداکاراؤں کا ردِعمل سامنے آگیا
کراچی: سوشل میڈیا پر ویلاگرعادل راجا کی جانب سے سنگین الزامات لگائے جانے پر اداکاراؤں نے سخت ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ ویلا گر عادل راجا کی جانب سے پاکستان کی 4 مشہور اداکاراؤں پر نام لئے بغیر ناموں کے پہلے حروف استعمال کر کے ماہرہ خان، کبریٰ خان، سجل علی اور مہوش حیات کی جانب مزید پڑھیں