اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ حکمران پاکستان کیلئے خطرہ بن گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان 8 ماہ میں ملکی معیشت کی تباہی کے بعد امپورٹڈ حکومت اپنی احمقانہ پالیسی سے دہشت گردی بھی مسلط کر مزید پڑھیں
زمرہ:
باجوڑ میں مکان کی چھت گرنے سے 6بچے جاں بحق ،6افرادزخمی
باجوڑ میں خار عید گاہ مسجد کے قریب کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 6 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق رات گئے اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس، ڈیزاسٹر وہیکل اور ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ملبے تلے دبے 6 جاں بحق بچوں اور 6 مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد: رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر، 4 ارکان، داخلہ اور کابینہ ڈویژن سیکرٹریز کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 31 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر مزید پڑھیں
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کیخلاف مقدمہ درج
کوئٹہ: سٹی تھانہ گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن سمیت دیگر رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ترجمان گوادر پولیس کے مطابق مقدمہ نائب تحصیلدار بلیدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھرنے کے مزید پڑھیں
کرن سے طلاق کے بعد میں اور میرا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، عمران اشرف
کراچی: مشہور ڈرامے رانجھا رانجھا کردی کے کردار ’بھولے ‘سے شہرت پانے والے اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ طلاق کے بعد وہ اور ان کا بیٹا مشکل وقت سے گزر رہے ہیں مداح ان کے لئے دعا کریں۔ حال ہی میں عمران اشرف ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں شریک ہوئے جہاں مزید پڑھیں
سعودی عرب ڈاکار ریلی کا آغاز،ہسپانوی ڈرائیورکی پہلے لیپ میں کامیابی
سعودی عرب میں منعقدہ 45 ویں ڈاکار ریلی کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا بحیرہ احمر کے ساحل پر 367 کلومیٹر طویل پہلے لیپ کو ہسپانوی ڈرائیور کارلوس سائنز نے 3 گھنٹے اور 28 منٹ میں طے کیا ۔ سائنز کو اس سے قبل سال 2010 ،2018 اور 2020 کی ریلی جیتنے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
آسڑیلیا میں 2 ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک
آسڑیلوی صوبے کوینز لینڈ میں دو ہیلی کاپٹروں کی ٹکڑ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق کوئنز لینڈ پولیس کے اہلکار گیری وریل نے اعلان کیا ہےکہ گولڈ کوسٹ شہر کے مین بیچ پر مقامی وقت کے مطابق 13:59 دوپہر 2 بجے ر دو ہیلی کاپٹر فضا مزید پڑھیں
روس نے یوکرین کا کُتا بھی واپس کر دیا
روس اور یوکرین کے درمیان 31 دسمبرکو کئے گئے قیدیوں کے تبادلے میں یوکرین کے شہر ماریوپول کی فیکٹری آزووسٹال سے روسی فوجیوں کی طرف سے تحویل میں لئے گئے پِٹ بُل کتے کو بھی یوکرین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ اینڈرے یرمک نے ٹیلی گرام سے جاری کردہ مزید پڑھیں
ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو 15 جنوری تک اثاثوں کی تفصیل جمع کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے پارلیمنٹ اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کو 15جنوری تک تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں وہ اثاثہ جات کی تفصیلات15جنوری ، دفتری اوقات ختم ہونے سے قبل جمع کرادیں مزید پڑھیں
ایم کیو ایم، وفاقی وزرا کا بلاول ہاؤس میں اجلاس بے نتیجہ ختم، اختلافات برقرار
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان، وفاقی وزرا اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا اجلاس بلاول ہاؤس میں ہوا، جو کہ بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق فریقین میں اختلافات برقرار ہیں۔ قبل ازیں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی آمد سے قبل پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس بلاول ہاؤس مزید پڑھیں