اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزید ڈھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کی سفارش پر مزید اڑھائی لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی جبکہ پی ایس او کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے سبسڈی کی مد میں مختص دس ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت مزید پڑھیں

اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو چھوٹا کردار نہیں کروں گا، نوازالدین صدیقی

ممبئی: بالی ووڈ میں دیکھتے ہی دیکھتے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار نواز الدین صدیقی کا کہنا ہے کہ اب کوئی مجھے 25 کروڑ بھی دے تو کبھی چھوٹا کردار نہیں کروں گا۔ بالی ووڈ فلموں میں چھوٹے کردار ادا کرنے کے بعد اپنی محنت لگن اور بہترین اداکاری کے باعث شہرت کمانے والے مزید پڑھیں

اکشے کمار نے شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار کھلاڑی اکشے کمار نے مزاحیہ انداز میں شادی کو ’موت کا کنواں‘ قرار دیا ہے۔ اداکار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ اور بچوں کے ساتھ سرکس میلے میں پہنچے اور وہاں کی ایک وڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔ سرکس میں ایک شخص دائرے میں بند اسٹرکچر کے مزید پڑھیں

صحیفہ جبار نے خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں

 لاہور: پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے فلم اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتادیں۔ خلیل الرحمان قمر اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر منفی طور پر خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں لیکن وہ ایک باصلاحیت ادیب ہیں اور شوبز انڈسٹری کو انہوں کافی شاہکار دیئے ہیں۔ صحیفہ جبار مزید پڑھیں

میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 ہلاک، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار

ویب ڈیسک —  میکسیکو کے حکام کے مطابق ایل پاسو، ٹیکساس سرحد کے پار سیوڈاڈ ہواریز میں ریاستی جیل پر حملے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 ہو گئی ہے، جب کہ رائٹرز کی رپورٹ میں یہ تعداد 19 بتائی گئی ہے ۔ سیکیورٹی سے متعلق عہدے دار روزا آئسلا راڈریگر نے پیر کے مزید پڑھیں

ترکیہ کا ردعمل: لیجیے یہ ہے وہ دہشت گرد تنظیم جس کی آپ حفاظت کر رہے ہیں

ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے، ٹی آر ٹی ورلڈ کی "آفٹر دی رین: فیملیز سیکنگ جسٹس” نامی دستاویزی فلم میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے گھناونے چہرے سے نقاب ہٹانے والی ہالینڈ کی صحافی اور محقق، ‘رینا نیٹژز ‘ کو موت کی دھمکیاں ملنے پر ردعمل کا مزید پڑھیں

ایران میں ہنگاموں میں ملوث ایک اور شخص کو سزائے موت دے دی گئی

ایران میں مہینوں سے جاری مظاہروں کے دوران ایک اور شخص کو ایک سکیورٹی گارڈ کو زخمی کرنے اور ایک عوامی عمارت کو آگ لگانے کے جرم میں سزائے موت  سنا دی گئی ہے۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی نے    بتایا ہے کہ  19 سالہ محمد بروگا کو دی گئی سزائے موت کو مزید پڑھیں

جنرل فیض کے کہنے پر شہباز شریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کیں: سابق اے ڈی سی کا اعتراف

وزیراعظم کے اے ڈی سی جو کبھی فیض حمید کے اے ڈی سی بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے اعتراف کر لیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر شہازشریف کی آڈیو ریکارڈ کر کے لیک کرتے رہے ہیں۔ یہ کہنا ہے سئنیر صحافی اعزاز سید کا۔ اپنے وی لاگ میں اپنے شریک میزبان سینئیر صحافی مزید پڑھیں

جنرل باجوہ، برگیڈیئر راشد نصیر پر نام لے کر الزامات، عادل راجہ پر برطانیہ میں مقدمہ دائر

پاک فوج کے ایک سینئیر آفیسر نے لندن میں مقیم یوٹیوبر میجر (ر) عادل راجہ پر برطانوی عدالت میں ہتک عزت کا دعوی دائر کر دیا ہے۔ برطانیہ میں مقیم یوٹیوبر عادل راجہ نے پنجاب میں آئی ایس آئی کے انچارج بریگیڈیئر راشد نصیر پر پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انتخابی دھاندلی کرنے اور جنرل مزید پڑھیں

کراچی بلدیاتی الیکشن: جماعت اسلامی کا حکومت سندھ کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے حکومت سندھ کو شہر میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانے کے لیے الیکشن کمیشن کو بھیجے گئے خطوط واپس لینے کے لیے  24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے صوبائی حکومت کو خطوط واپسی کے لیے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم مزید پڑھیں