ابھی کسی پارٹی کے ساتھ جانے کا فیصلہ نہیں کیا، چوہدری نثارعلی خان

 اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ابھی کسی پارٹی کے ساتھ جانے کا فیصلہ نہیں کیاہے۔ راولپنڈی مورگاہ عوامی مہم کی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ عمران خان سے عزت و احترام کا رشتہ ہے، ن لیگ میں رہا ہوں ان مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

 ممبئی: بھارتی فلم اور ڈرامے کی معروف اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔ پولیس کے مطابق اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹی پی کے خلاف ٹھوس کارروائی جاری رکھے گا، بلاول

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے کی جانے والی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔ منگل کے روز واشنگٹن میں ایٹلانٹک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنوں میں دہشت گردوں سے مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کی لیبیا کے استحکام اور خوشحالی کی حمایت

متحدہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا کہ وہ لیبیا کے عوام کے مستحکم، جمہوری اور خوشحال مستقبل کے حصول کے لیے حمایت وتعاون جاری رکھیں گے۔ لیبیائی صدارتی کونسل کے میڈیا آفس کے تحریری بیان کے مطابق بائیڈن نے لیبیا کی آزادی کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے لیبیا ئی  صدارتی کونسل کے مزید پڑھیں

وزیرِ دفاع خلوصی آقار کا سال 2022 کے حوالے سے عسکری جائزہ

وزیردفاع خلوصی آقار کا کہنا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک شمالی عراق اور شام میں مجموعی طور پر 3,982 دہشت گردوں کو بے اثر کیا گیا ہے۔ خلوصی آقار نے  وزارت کی سالانہ سرگرمیوں کے بارے میں پریس تنظیموں کے انقرہ کے نمائندوں  کو آگاہی کرائی۔ انہوں نے بتایا کہ یکم مزید پڑھیں

‘پرویز الٰہی اربوں روپے کے کام نمٹانے کے بعد اسمبلی تحلیل کر سکتے ہیں، موقع عدالت نے فراہم کیا’

یہ جو کل عدالت کا فیصلہ آیا ہے یہ حتمی فیصلہ نہیں ہے۔ بیان حلفی اس لئے لیا گیا ہے کہ گورنر نے وزیر اعلیٰ کو ڈی-نوٹیفائی کر دیا تھا اور اگرعدالت بیان حلفی نہ لیتی تو پرویز الٰہی کے پاس اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اختیار رہتا۔ یہ کہنا ہے ماہرِ قانون رضا رحمان مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے پر 5 افراد گرفتار

 نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں بھوج پور کے گاوں چندی میں پیش آیا جہاں چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس مزید پڑھیں