بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر میاں بیوی نے زہر کھا لیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر ایک شخص نے اپنی ماں اور بیوی کے سمیت زہر کھا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ایک خاندان نے فحش فلموں کی اداکارہ کی دھمکیوں سے تنگ آکر خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ مذکورہ شخص نے اپنی بیوی اور ماں سمیت زہر مزید پڑھیں

دانیہ شاہ نے ضمانت کیلئے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ نے ضمانت کے لئے سیشن عدالت میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں معروف ٹی اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں ملزمہ دانیہ شاہ نے  سیشن مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکارہ کا ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام

 ممبئی: بگ باس کے 16 میں شامل بھارتی ہدایتکار ساجد خان پر ایک اور اداکارہ نے جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آہنا کمار، مندنہ کریمی اور شرلین چوپڑا کے بعد اب ایک مراٹھی اداکارہ جے شری گیکود نے ساجد خان پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ جے شری مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین کوایک اعشاریہ آٹھ  ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرے گا  

ویب ڈیسک —  اب جب کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بدھ کو امریکہ کا دورہ کررہے ہیں امریکی عہدے داروں نے منگل کو کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی امداد کا ایک بڑا پیکیج بھیجے گا جس میں پہلی بار پیٹریاٹ میزائل کی بیٹری اور ان کےلڑاکا جیٹ مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا شدید برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک —  امریکہ کرسمس کی تعطیلات کے آغاز پر ایک بڑے برفانی طوفان کا سامنا کر رہا ہے ۔ موسم کی شدت کے باعث جمعرات کو دو ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ جب کہ امریکہ اور کینیڈا میں لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس نے مزید پڑھیں

بھارت: تاج محل کو ایک کروڑ روپے سے زائد کے پراپرٹی اور واٹر ٹیکس کے نوٹسز جاری

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر آگرہ میں واقع تاج محل کو اس کی 370 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پراپرٹی اور واٹر ٹیکس کے سلسلے میں ایک کروڑ روپے سے زائد کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ یہ نوٹس آگرہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے جاری کیے گئے ہیں جس کی مزید پڑھیں

کرونا کے بڑھتے خطرے کے درمیان راہل گاندھی کی یاترا دہلی پہنچ گئی

نئی دہلی —  کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا ہفتے کی صبح ہریانہ کی طرف سے دہلی میں داخل ہوئی۔ بڑی تعداد میں کانگریس کے رہنماؤں، کارکنوں اور عام لوگوں نے بدرپور بارڈر پر اس کا خیرمقدم کیا۔ یاترا شام کے وقت تاریخی لال قلعے میں ختم ہوگی۔ کانگریس کی سابق مزید پڑھیں

پاکستان، دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث 7 دہشت گرد پکڑے گئے

دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سی ٹی ڈی پنجاب کی بڑی کارروائی ، کالعدم تنظیموں کے سات دہشت گرد گرفتارکرلیے ۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان صوبے کے حساس شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ  رواں ہفتے مختلف شہروں میں 443 کومبنگ آپریشن کیے گئے مزید پڑھیں

‘متنازع ٹویٹس مَیں نے نہیں کیں’، اعظم سواتی کا یوٹرن

اداروں کے خلاف متنازع ٹویٹس کیس میں نامزد تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ہوئی ٹوئٹس سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘متنازع ٹویٹس مَیں نے نہیں کیں’۔ متنازع ٹویٹس کیس میں نامزد پی ٹی آئی سینیٹر اعظم سواتی نے اسلام ہائی کورٹ میں دائر درخواست ضمانت مزید پڑھیں