لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلٰی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا گورنر پنجاب کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی کو بطور وزیرِ اعلٰی بحال کر دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے مختصر فیصلے کے بعد پنجاب کابینہ بھی بحال ہو گئی ہے۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں مزید کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
‘پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے’
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں پاکستان کا واحد وزیر خارجہ ہوں جو اپنا ٹکٹ بھی خود خریدتا ہے اور ہوٹل کا بل بھی خود ادا کرتا ہے۔ حال ہی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں
شہری کو کچلنے والی ‘کرنل کی بیٹی’ کو 69 لاکھ دیت کی ادائیگی کے بعد ضمانت مل گئی
اسلام آباد میں 40 سالہ شخص کو تیز رفتار گاڑی سے کچلنے والی کم عمر لڑکی کو ضمانت مل گئی جو ایک حاضر سروس کرنل کی بیٹی بتائی جارہی ہے۔ فریقین کے مابین راضی نامہ ہونے اور 69 لاکھ دیت کی ادائیگی کے بعد ضمانت منظور کی گئی۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کر دیا۔ عدالت نے گورنر پنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلیٰ کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ پرویز الٰہی ایک بار پھر سے وزیراعلیٰ کے عہدے پر برآجمان ہو گئے ہیں۔ عدالت کی جانب مزید پڑھیں
پرویز الٰہی پنجاب کے وزیراعلٰی رہیں گے یا نہیں، کنفیوژن برقرار
تحریک انصاف نے گورنر پر دباؤ بڑھانے کے لیے آج شام گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کی کال دے رکھی ہے۔ وفاقی حکومت نے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی رینجرز کے حوالے کر دی ہے۔ رات گئے وفاقی حکومت نے نیا آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کو تعینات کر دیا۔ اس سے قبل آئی جی فیصل مزید پڑھیں
درمیانی عمر کے افراد میں سگریٹ نوشی سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed
آفیسرز ویلفیئر جامعہ کراچی میڈیکل انشورنس پالیسی کو یکسر مسترد کرتی ہے
کراچی( رپورٹ: حماد حسین)آفیسرز ویلفیئرایسوسی ایشن جامعہ کراچی کا ہنگامی اجلاس جمعہ کے روز صدرآفیسرز ویلفیئرایسوسی ایشن وممبر سنڈیکیٹ جامعہ کراچی ڈاکٹر محمد حسان اوج کی زیر صدارت منعقدہوا۔ اجلاس میں جامعہ کراچی کی مالی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میں ناظم مالیات طارق کلیم کے افسران وملازمین کے ساتھ نامناسب رویے اور مزید پڑھیں
لیسکو کا بجلی چوری روکنے کیلئے اسمارٹ میٹر لگانے کا فیصلہ
لاہور:لیسکو بورڈ نے بجلی چوری روکنے کے لیے اسمارٹ میٹروں کی منظوری دے دی۔لیسکو حکام کے مطابق اسمارٹ میٹروں کی خریداری پر 8 ارب روپے خرچ ہوں گے اور اسمارٹ میٹروں سے ٹیکنیکل لاسز بھی کم ہوں گے۔ لیسکو حکام نے بتایاکہ اسمارٹ میٹروں کی تنصیب سے 5 سال میں 5 ارب روپے کی بچت مزید پڑھیں
ملک میں سیاسی انتشار شفاف الیکشن سے ہی ختم ہوگا، شبلی فراز
لاہور: سابق وفاقی وزیر و تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئین کی پاسداری تک ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، سیاسی انتشار صاف اور شفاف الیکشن سے ہی ختم ہوگا۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ گزشتہ 8 ماہ سے ملک کو سیاسی عدم استحکام کا شکار کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف سیریز کےلئے آسٹریلیا کی 13رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان
میلبورن:کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 13رکنی ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا، پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز 16جنوری سے 21جنوری تک برسبین اور سڈنی میں کھیلی جائے گی،آسٹریلوی ٹیم کی کپتان میگ لیننگ چھٹیاں گزارنے کے بعد ٹیم کو واپس جوائن کر چکی ہیں تاہم مزید پڑھیں