سویڈن کے وزیر خارجہ ‘ٹوبیاس بِل اسٹروم’ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو، دارالحکومت انقرہ میں مہمان وزیر کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔ سویڈن، جنوری 2023 میں یورپی یونین کا ٹرم چئیر مین بن رہا ہے لہٰذا مذاکرات مزید پڑھیں
زمرہ:
دہشت گردی کا بوسیدہ سیناریو اب کسی کام نہیں آئے گا: ایردوان
ترکیہ کے صدر جب طیب ایردوان نے دہشت گرد تنظیموں کے مدد گار حلقوں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ "بعض حلقے ابھی تک ہماری حدود کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ یہ حلقے دہشت گرد تنظیموں کوہمارے اوپر مسلط کر کے ماضی کو دوہرانے کے خواہش مند ہیں لیکن حقیقت مزید پڑھیں
‘کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے’
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ہماری ریڈلائن ہے، ہم اس کے خلاف ایکشن لے رہے ہیں اور مزید بھی لیں گے۔ بدھ کو واشنگٹن میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افغان طالبان کو مزید پڑھیں
کیا پاکستان کی فلم “جوائے لینڈ” آسکر ایوارڈ جیت لے گی؟
’جوائے لینڈ‘ آسکرز کی شارٹ لسٹ میں شامل پہلی پاکستانی فلم ہے جس کے بارے امید کی جارہی ہے کہ فلم آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوجائے گی ۔ پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ اب ایک اور تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے کیونکہ اسے دنیا کے سب سے بڑے فلمی ایوارڈ آسکرز کی فہرست میں مزید پڑھیں
فٹبال شائق جوڑے کی میسی اور ایم باپے کی شرٹس پہن کر شادی
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث دھماکے، 3مزدور ہلاک ، ایک زخمی
ماسکو:روس کے وسطی علاقے میں مرمتی کام کے دوران گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں تین مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1980کی دہائی میں بنائی جانے والی برآمدی گیس پائپ لائن سے یوکرین کو گیس کی سپلائی کی جاتی ہے جبکہ اسی پائپ لائن کے ذریعے مزید پڑھیں
محمد حسین محنتی کا جمعیت کے یوم تاسیس پرپیغام
کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہاہے کہ جمعیت روشن مستقبل کی نوید ہے،جس نے طلبہ کے اندردینی وتعلیمی شعوربڑھایا اوران کوتعلیم وتربیت کے ذریعے اصل مقصدزندگی سے آگاہ،آگے بڑھنے اورجینے کا طریقہ سکھایا ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے76ویں یوم تاسیس پر پیغام دیتے ہوئے محمد حسین مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ کو ہٹاناہوگا تو نوٹیفکیشن بھی جاری ہو جائے گا، راناثنا
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں کوئی سیاسی بحران نہیں جیسے ہی گورنر پنجاب جب وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کریں گے تو نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا۔ رانا ثنا نے کہاکہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہونے پر گورنر وفاقی حکومت کو گورنر راج کے مزید پڑھیں
اللہ کا دیا گیا نظام ہی انسانیت کے مسائل کا حل ہے، امیر العظیم
لاہور:سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ مولانا مودودی نے کیمونزم، سرمایہ دارانہ نظام اور قوم پرستی کے عفریت سے متعلق جو پیشین گوئیاں کیں، درست اور سچ ثابت ہوئیں، اللہ تعالیٰ کا دیا گیا نظام ہی انسانیت کے مسائل کا حل ہے۔ امیر العظیم نے کہا کہ اہل اور ایماندار قیادت مزید پڑھیں
حکمرانوں نے قوم کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ:امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ حکمرانوں نے قوم کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا توانائی بحران ،معاشی بحران ،سیاسی بحران سب ناکام نااہل حکمرانوں کا پیدا کردہ ہے خودشاہ خرچیاں ،فضول خرچیاں کر رہے ہیں عوام سے ہر وقت قربانی مانگ رہی ہوتی ہیں۔ مولانا عبدالاحق ہاشمی نے کہا کہ پی مزید پڑھیں