پیرس :فرانسیسی فٹ بال فیڈریشن کے صدر نول لی گریٹ نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کے خلاف قطر 2022 ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کے بعد صدر عمانوئل میکروں نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مداحوں سے ملنے کو کہا تھا جس کے بعد انہوں نے شائقین سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ مستر د کردی
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کا جواب دیتے ہوئے آرٹیکل 130 کی شق 7 کے تحت حکم نامہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے اسپیکر کی رولنگ مسترد کرنے سلسلے میں مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اسپیکر سبطین خان کی رولنگ مزید پڑھیں
عامر ذوالفقار خان آئی جی پنجاب تعینات
لاہور: حکومت نے محمد عامر ذوالفقار خان کو آئی جی پنجاب مقررکرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محمد عامرذوالفقار خان اس سے قبل بطور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ وہ اس سے قبل اسلام آباد پولیس میں بھی آئی جی کی حیثیت سے تعینات رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس مزید پڑھیں
گورنر کو تبدیل کیا جائے، اسپیکر پنجاب اسمبلی کا صدر کو خط
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے گورنر کی تبدیلی کے لیے صدر مملکت کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے اسپیکر کی جانب سے صدر مملکت کو ارسال کیے گئے خط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خط میں گورنر بلیغ الرحمان کی جانب سے غیر آئینی اقدام کی نشاندہی کی گئی مزید پڑھیں
امریکہ: زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک،11 زخمی
امریکہ کی ریاست کیلیوفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں کل 6،4 کی شدت سے زلزلے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ ہمبولٹ ہنگامی حالات ڈائریکٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع علاقے فرنڈیل میں 6،4 کی شدت سے زلزلے مزید پڑھیں
روس کے سابق صدر دمتری میدویدف کا ہنگامی دورہ چین اور صدر شی کے ساتھ ملاقات
روس کے سابق صدر اور روس سلامتی کونسل کے حالیہ نائب سربراہ ‘دمتری میدویدف’ نے چین کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔ میدویدف نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں دورے کے دوران چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کے مزید پڑھیں
چین اور روس نے 7 روزہ بحری مشقیں شروع کر دیں
چین اور روس کے بحری بیڑوں نے، بحرالکاحل میں مشرقی چین کے ساحلوں پر، آج سے فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں جو 7 دن تک جاری رہیں گی۔ چین وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کے دائرہ کار میں "مشترکہ سمندر 2022” سالانہ مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
روس: ہم اپنی جوہری طاقت کی جنگی تیاری میں اضافہ کریں گے
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ملک کی جوہری طاقت کی جنگی تیاری میں اضافے سے متعلق بیانات جاری کئے ہیں۔ ولادی میر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں وزارت دفاع میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری یوکرین جنگ میں متعدد نیٹو رکن ممالک کا اسلحہ روس کے خلاف استعمال کیا مزید پڑھیں
اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا۔ اسمبلیاں تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے۔ وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
کینیڈا میں شدید برف باری، شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا
ٹورنٹو:موسم سرما کے طوفان کے باعث کینیڈا کے شہر وینکوور میں شدید برف باری ہوئی ہے، شدید برف باری اور حد نگاہ کم ہونے سے شہریوں کو سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے کچھ حصوں میں 25 سینٹی میٹر تک برف مزید پڑھیں