خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل شروع

اسلام آباد: جلسے سے خطاب کے دوران خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جج دھمکی کیس کے سلسلے میں عدالت نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیے جب کہ اسلام آباد پولیس نے بھی چالان عدالت میں مزید پڑھیں

کاش  اس ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تونئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کرتے، نجم سیٹھی

لاہور:پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کاش اس ٹیم کا اعلان نہ ہوتا تو اس پر غور کرتے اور نئے آئیڈیاز کے ساتھ کام کرتے البتہ اب اس پر آگے دیکھیں گے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ  چار سال کے بعد آیا ہوں، بہت کام کرنا ہے، ہمیں مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس میں عمران خان کے خلاف ٹرائل کا آغاز

 اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ عدالت کی جانب سے مقدمے میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں جب کہ اسلام آباد پولیس نے  بھی مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خاتون جج مزید پڑھیں

اسمبلی کل نہیں ٹوٹ سکتی، شاید جنوری میں ٹوٹے، اسپیکر پنجاب اسمبلی

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ اسمبلی کل نہیں ٹوٹ سکتی، شاید جنوری میں جاکر یہ کام ہو۔ سبطین خان نے اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے ایک خط لکھ کر اعتماد کا ووٹ لینے کا لکھا، میں نے جواب میں کہا کہ گورنر اجلاس بلوا سکتے ہیں مزید پڑھیں

جلد انتخابات نہ کروائے گئے تو ملک سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں ہم الیکشن کیلیے تیار ہیں، جب ہم نے اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کیا تو ایک نہیں دو تحاریک آگئیں، اگر جلد انتخابات نہ کرائے گئے ملک تباہی کی طرف جائے گا اور معاملہ سب کے ہاتھ سے نکل مزید پڑھیں

امریکہ: جب تک یوکرین قائم ہے ہم اس کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے

امریکہ کے صدر جوبائڈن نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی سے کہا ہے کہ "اندیشوں کی کوئی ضرورت نہیں ۔ جب تک یوکرین قائم ہے ہم اس کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے”۔ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں یوکرین کے صدر زلنسکی نے امریکہ کے مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کےسفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے شاندار ثقافتی شو میں حاضرین جھوم اٹھے

پاکستان اور ترکیہ کے سفارتی تعلقات کے قیام کی  75ویں سالگرہ  کے دائرہ کار میں   کل رات انقرہ میں پاکستان کلچر نائٹ کا اہتمام کیا گیا ۔ انقرہ میں سفارت خانہ پاکستان اور ترکیہ کی وزارت خارجہ کے تعاون سے پاکستان ترکیہ سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک ثقافتی پروگرام  مزید پڑھیں

پرویز الہی اعتماد کا ووٹ لینے سے کیوں گریزاں ہیں؟

پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے 180 اراکین، جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے 10 اراکین ہیں۔ حکومت سازی کے لئے 186 ممبران کی سپورٹ درکار ہوتی ہے جو بظاہر حکومتی اتحاد کو حاصل ہے، پھر کیا وجہ ہے کہ پرویز الہی ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے سے کترا رہے مزید پڑھیں