قومی اسمبلی میں انسداد منشیات ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں انسداد منشیات ترمیمی بل 2022ء کثرت رائے سے منظور ہوگیا، جس کے مطابق سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرات اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے انسداد نشہ آور مواد کے قانون کی شق 2 مزید پڑھیں

افغان سرزمین سے پاکستان پر حملے بند کئے جائیں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغان طالبان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ افغان سرزمین سے پاکستان یا کسی دوسرے پڑوسی ملک پر دہشت گرد تنظیموں کے حملوں کو روکیں۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی پریس بریفنگ کے دوران انتونیو گوتریس نے عالمی برادری سے مطالبہ ہے کہ وہ مزید پڑھیں

نوآبادیاتی دور کی نسل پرستی اورغلامی پر معافی مانگتے ہیں:حکومت ہالینڈ

ہالینڈ کے وزیراعظم مارک رُٹ نے آج ہالینڈ میں جاری رکھی گئی غلامی پر معافی طلب کر لی ہے۔  وزیراعظم نےایک تقریر کے دوران کہا کہ ہالینڈ کے غلامی کو بڑھاوا دینے کے تاریخی کردار اور آج تک موجود اثرات پر ہم معافی مانگتے ہیں ، اس کی وجہ ملک کے اس نو آبادیاتی نظام کے مزید پڑھیں

امریکہ میں 6،4 کی شدت سے زلزلہ

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا  کے شہر سان فرانسسکو میں 6،4 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکہ جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلے کا مرکز سان فرانسسکو سے 343 کلو میٹر شمال مشرق میں فرنڈیل کے علاقے میں تھا۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 25 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

2018 میں جنرل (ر) باجوہ نے RTS بٹھایا تاکہ ہماری کمزور حکومت بنے؛ عالیہ حمزہ ملک

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ ملک نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے 2018 کے الیکشن میں آر ٹی ایس بٹھایا تا کہ ہماری کمزور حکومت بنے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار چینل 24 کے ایک پروگرام میں کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے الیکشن میں آر ٹی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اختیارات نہ دے کر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہے ،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو بااختیار نہیں بنا رہی تاکہ سارا قبضہ ان کے ہاتھ میں رہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی نظام سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 11 ماہ سے ہمارا کیس مزید پڑھیں

کیف کی فضائوں میں روس کے 9ڈرونز مار گرائے ہیں، یوکرین

کیف:دارالحکومت کیف میں زور دار دھماکوں کے بعد یوکرین کی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے روسی افواج کی جانب سے دارالحکومت کے اوپر شروع کیے گئے 9 ڈرونز کو مار گرایا۔ یوکرین کے دارالحکومت کیف کی فوجی انتظامیہ نے پیر کی صبح سویرے 9 ایرانی ساختہ ڈرونز کو مار گرانے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز، آئس لینڈ کرکٹ بھی پاکستانی ٹیم پر طنز کرنے لگا

لاہور:انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز میں حالیہ کارکردگی پر آئس لینڈ کا کرکٹ بورڈ بھی پاکستانی ٹیم پر طنز کرنے لگا،تین لاکھ 72 ہزار کی آبادی والا ملک آئس لینڈ جو کہ ابھی تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کا رکن بھی نہیں ہے وہ بھی پاکستانی ٹیم کا مذاق اڑا رہا ہے،آئس لینڈ کرکٹ مزید پڑھیں

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ آپریشن میں تمام دہشت گرد ہلاک ہوگئے، وزیردفاع

 پشاور: بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہل کاروں کو رہا کرالیا گیا، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تمام دہشت گرد مارے گئے، دو اہل کار شہید اور ایس ایس جی افسر سمیت 15 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دو روز قبل سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت مزید پڑھیں

سونے کی نرخ میں بڑا اضافہ، قیمت بدستور تاریخی بلندیوں پر

  کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی اڑان جاری ہے، آج سونے کے نرخ میں بہت بڑا اضافہ ہوا ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی مزید پڑھیں