لاہورچڑیا گھر کے فنڈز پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں

 لاہور: منڈی بہاؤالدین میں پرندوں خاص طور پر موروں کے لیے پری ریلیز پن بنانے کے لیے لاہور چڑیا گھر کے فنڈز استعمال کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کے مطابق ڈی جی وائلڈ لائف و پارکس پنجاب مبین الہی نے لاہور چڑیا گھر انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ فوری مزید پڑھیں

امریکہ: طیارے کو شدید جھٹکوں کا سامنا،36 مسافر اسپتال پہنچ گئے

امریکی ریاست ہوائی کی ایئر لائنز کے ایک طیارے میں شدید جھٹکے لگنے کی وجہ سے 36 مسافر زخمی ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق،  ریاست ہوائی کے شہر ہونولولو جانے والی ایک پرواز کی شدید جھٹکوں کے بعد باحفاظت لینڈنگ ہو گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ11 مسافروں کو شدید چوٹیں آئیں، جنہیں مزید پڑھیں

پیرو: احتجاج اور ہلاکتیں، مظاہرین کا مطالبہ 'بولوآرتے مستعفی ہوں اور کاسٹیلو کو رہا کیا جائے'

پیرو میں 7 دسمبر کو اسمبلی کے، صدر پیدرو کاسٹیلو کو عہدہ صدارت سے معزول کر کے جیل بھیجنے کے بعد سے جاری احتجاجی مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔ ملک کے متعدد شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں احتجاجی مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ صدر ‘دینا بولوآرتے’  مستعفی ہوں اور کاسٹیلو کو مزید پڑھیں

پاکستان: گیس سیلنڈر پھٹنے سے 12 افراد ہلاک13 زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے شہر بیلہ میں ہوئے سلنڈر دھماکے کے 10 زخمی کراچی کے سول اسپتال میں جاں بحق ہو گئے، جس کے بعد اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ واقعے  میں  زخمی ہوئے تیرہ  افراد   فی الوقت سول اسپتال کراچی میں تشویش مزید پڑھیں

دہشتگردوں کے وار جاری، جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد مارا گیا۔ گزشتہ 3 دنوں میں پختونخوا میں یہ چوتھا بڑا حملہ ہے۔ پختونخوا میں حملوں کی شدت اور تعدد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا مزید پڑھیں

کیا سیاسی استحکام کیا خواب ہی رہے گا؟

یہ تو تھا پارٹیوں اور الیکشن کا منظر نامہ۔ اس کے ساتھ شخصیات کا میچ اس کے علاوہ ہے۔ وقت کا دھارا بدل رہا ہے۔ قانون کی نظر ن لیگ پر مہربان ہے۔ شریف خاندان کے کیس بتدریج ختم ہو رہے ہیں اور نااہلی ختم ہونے کی طرف رجحان واضح ہے۔ اسی ترتیب سے عمران مزید پڑھیں

ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہاہے ،پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں توالیکشن کروادیں گے اب کھیلیں گے نہ کھیلنے دینے کی پالیسی پہ آگئے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روز ٹوئٹر مزید پڑھیں

نجاب کے مختلف علاقوں میں دھند،موٹرویزکئی مقامات سے بند

لاہور:پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کے باعث بند کردی گئی ۔ترجمان موٹروے نے بتایا کہ لاہور ملتان موٹر وے فیض پور سے سمندری تک جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے مزید پڑھیں