واشنگٹن:امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہاکہ بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں کے حقوق کاتحفظ مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانیہ میں کرسمس سے چند روز قبل ٹرانسپورٹ ہڑتال، ٹرینیں منسوخ
لندن:برطانیہ میں کرسمس سے چند روز قبل مختلف شعبوں کے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے ہڑتال شروع کردی گئی، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں جاری ہڑتال کے باعث ٹرانسپورٹ کا شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور درجنوں ٹرینیں منسوخ کردی گئی ہیں جس کے باعث لوگوں کو مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی، عمران خان
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے چیلنجز اور دہشتگردی سے نمٹنے میں ناکام رہی، انتخابات سیاسی استحکام کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کا واحد راستہ ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
پینشن کی بحالی اور بقایا واجبات کی ادائیگی کیلئے سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر سرفراز نواز نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بند کی جانے والی پینشن بحال اور بقایا واجبات ادا کرنے کی درخواست کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز نواز نے خط میں پی سی بی کی جانب سے گزشتہ مزید پڑھیں
بنوں میں سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹرز پر زیرحراست دہشتگردوں کا قبضہ برقرار
بنوں:کینٹ میں موجود سی ٹی ڈی کے مرکزی تھانے پر زیر حراست دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران سیکیورٹی اہلکار سے رائفل چھین لی جس پر وہاں موجود تقریبا 20 دہشت گردوں نے عملے کو یرغمال بنالیا۔ ڈی پی او بنوں ڈاکٹر اقبال کے مطابق فائرنگ اور مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے مزید پڑھیں
ہم نے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا وعدہ پورا کردیا، امیرقطر
دوحا:امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے کہا ہے کہ ہم نے عرب ممالک کی طرف سے ایک غیر معمولی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اپنا وعدہ پورا کر دیا ہے، فیفاورلڈکپ 2022کے فائنل کے بعد ایک ٹوئٹ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا کہنا تھا کہ میں ورلڈکپ 2022جیتنے پر مزید پڑھیں
حارث رﺅف 26دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف رواں ماہ نکاح کر لیں گے،میڈیا رپورٹس کے مطابق حارث رﺅف 26دسمبر کو اسلام آباد میں اپنی کلاس فیلو کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے،یاد رہے کہ اس سے قبل نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر نے بتایا تھا کہ وہ جلد مزید پڑھیں
انڈس ہائی وے پر مسافر بسوں میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
راجن پور: انڈس ہائی وے پر دو مسافر بسوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انڈس ہائی وے شاہ والی کے مقام پر 2مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع ہر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں، زخمیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ بحرین، قطر اور مانچسٹر جانیوالے مسافروں سے منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ائرپورٹ پر مختلف کارروائیوں میں بحرین، قطر اور مانچسٹر جانے والے مسافروں کے سامان سے منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر 3 مختلف کارروائیاں کی گئیں۔ پہلی کارروائی میں بحرین جانے والےخیبر کے رہائشی ملزم کے سینڈل سے 516 گرام آئس مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی عدالت سے عمران خان کی ضمانت میں توسیع
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عمران خان کی جانب سے وکیل بابر اعوان عدالت مزید پڑھیں