بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرے، شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجا سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،مظاہروں کے دوران اپوزیشن جماعت کے دو بڑے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی مزید پڑھیں

پنجاب میں تبدیلی کی تیاریاں، چوہدری سالک کی نوازشریف سے لندن میں اہم ملاقات

لندن: وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی، اپنے والد کا پیغام پہنچایا۔ پنجاب کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی۔ ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان اورملک کی سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اس حوالے سے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے جلد فیصلہ کرلیں گے، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے حوالے سے ایک دو روز میں فیصلہ کرلیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سربراہ مسلم لیگ ضیا اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی، اس دوران اعجاز الحق نے عمران خان کو اسمبلیوں مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹن سینیما کے ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے سے سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 100رکنی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی 51نشستیں ہیں، کرسٹن سینیما کے ڈیموکریٹک پارٹی چھوڑنے سے ڈیموکریٹس سینیٹرز کی تعداد 50رہ مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ نے منشیات کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے منشیات اسمگلنگ کے کیس میں بریت کے  لیے درخواست دائر کردی، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ انسداد منشیات کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنے وکیل کے توسط سے کیس میں بریت کی درخواست دائر کی، رانا ثنااللہ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں

امید ہے پرویز الہی وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے، اعجاز چوہدری

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری  نے کہا ہے کہ انہیں چوہدری پرویز الہی سے امید ہے کہ وہ عمران خان سے وعدے کے مطابق اسمبلی تحلیل کردیں گے۔  لاہور میں سندس فائونڈیشن کے دورے پرنجی ٹی وی  سے گفتگومیں   انہوں نے کہا کہ بلاوجہ خدشات نہیں پالنے چائیں ، دس پندرہ مزید پڑھیں

لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے

دوحا:فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی ہوئے۔ ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے میچ ختم ہونے کے بعد ریفری مزید پڑھیں