اسرائیل نے لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی

 بیروت:اسرائیلی فوج کی لبنان کی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ لبنانی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے بغیر پائلٹ جاسوس طیارے نے مقبوضہ لبنانی شعبا فارمز پر لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور حسبیا کے علاقے پر تلاشی کی کارروائیاں کیں، جو مغربی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزارت صحت نےسیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 25 کروڑ روپے تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ سیلاب میں نقصانات کے باوجود ورکرز نے امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں، سیلاب کی تباہی سے تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، پولیو ورکرز کو سیلاب کے دوران کافی مزید پڑھیں

گھوٹکی میں ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق،20زخمی

گھوٹکی:بائی پاس پر چودھری اعجاز پٹرول پمپ کے نزدیک ٹرالر اور باراتیوں سے بھری وین میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق اور 20 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق وین میں سوار بارات سکھر سے ڈھرکی جا رہی تھی کہ نیشنل ہائی وے پر سڑک کنارے گنے کی ٹرالیوں کے رش کے مزید پڑھیں

ایک ماہ میں گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے، پرویزالٰہی

اسلام آباد:وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران موثر حکمت عملی سے گندم کی مد میں 55 ارب روپے بچائے۔ وزیرِ اعلی پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کا اجلاس ہوا جس میں گندم کی ریلیز پالیسی، کوٹے کے اجرا، موجودہ ذخائر اور ضروریات کا مزید پڑھیں

ترکیہ انسانی حقوق کے تحفظ کے معاملے میں ایک عالمی ادا کار کی حیثیت رکھتا ہے، چاوش اولو

  وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے کہا کہ جہاں ترکیہ مذاکرات کی  میز پر انسانی حقوق کے حوالے سے اہم اقدامات کی تشکیل کا علمبردار ہے  وہیں دوسری طرف  یہ  اس میدان میں ضرورت مندوں تک مؤثر طریقے سے اور  سرعت  سے پہنچا ہے۔ وزیر چاووش اولو نے 10 دسمبر  انسانی حقوق کے عالمی مزید پڑھیں

اسرائیل کی جارحیت جاری، ایک ہفتے میں 20 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں گزشتہ 3 ہفتوں میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں 20 فلسطینی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ فلسطینی قدس نیوز کی خبر کے مطابق اسرائیلی فورسز نے حال ہی میں فلسطینیوں پر اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں اور حملوں کے باعث خطے میں کشیدگی مزید پڑھیں

پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کو نقصان پہنچانے کی بھارتی میڈیا کی کوشش ناکام

لاہور: پاکستان میں سکھ مسلم بھائی چارے کے دشمن بھارت کے آر ایس ایس اور مودی میڈیا کی جانب سے دونوں مذاہب کی دوستی میں رخنہ ڈالنے کی ایک اور سازش پکڑی گئی۔  مغلیہ دور میں حکومتی مظالم کے ہاتھوں اپنی جان قربان کرنیوالے ’بھائی تارو سنگھ‘ کی لاہور کے نولکھا بازار میں موجود سمادھی سے مزید پڑھیں

سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، مراد علی شاہ

ٹھٹھہ: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے۔ ٹھٹہ میں تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلیے 15 جنوری کی تاریخ دی ہے جس کے لیے صوبائی حکومت تیار ہے۔ انہوں نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت کا مستقبل میں غیرملکی سرمایہ کاری کو تحفظ دینے کےلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔  پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل کا مقصد سرمایہ کاروں کو غیر ضروری عدالتی کاروائیوں سے تحفظ دینا بھی ہے، ریکوڈیک معاہدے پر صدراتی ریفرنس کی روشنی میں قانون سازی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق قانون سازی کے لئے سینیٹ اجلاس مزید پڑھیں