@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
پاکستان کا آئین انسانی حقوق کے عالمگیر اعلامیہ میں درج اقدار کی عکاسی کرتا ہے، عارف علوی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمگیر اعلامیہ ہم سب کو اپنے اور دوسروں کے حقوق کا تحفظ کرنے کے قابل بناتا ہے، ہمیں چاہیے کہ اپنے شہری فرض کو بھولیں اور نہ اپنے بنیادی حقوق پر کبھی سمجھوتہ کریں، اقوام متحدہ اور عالمی برادری بھارتی غیر قانونی مزید پڑھیں
شیخ رشیدکی روضہ رسولﷺ پر حاضری
مدینہ منورہ:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری دی اور درودوسلام پیش کیااورنوافل اداکئے۔ جبکہ شیخ رشیداحمد ملکی ترقی، سلامتی اور خوشحالی کے لئے دعابھی کی۔ واضح رہے کہ شیخ رشید احمد ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں مزید پڑھیں
سمندری لہروں کے رحم و کرم پر روہنگیا مہاجرین کو زندہ بچانے کی ضرورت ہے: یو این ایچ سی آر
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے میانمار سے سمندری راستے سے نکلنے کے بعد بحیرہ انڈمان میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے ایک گروپ کو فوری طور پر بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ یو این ایچ سی آر کے ایشیا پیسیفک آفس کی جانب سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں
آج سے "TRT ورلڈ فورم" کا آغاز
"TRT ورلڈ فورم 2022″ آج سے استنبول میں شروع ہو گیا ہے TRT ورلڈ فورم 2022 کا آغاز استنبول میں "مستقبل کی تشکیل: غیر یقینی صورتحال، حقیقتیں اور مواقع” کے ساتھ ہوگیا ہے ۔ TRT ورلڈ فورم، TRT کی تنظیم جو عالمی ایجنڈے کی تشکیل کرتی ہے، 9-10 دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگی۔ اس مزید پڑھیں
ایران:محسن شکاری کی پھانسی،اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی سخت مذمت
اقوام متحدہ نے ایران میں ہونے والے مظاہروں سے متعلق 23 سالہ نوجوان کو پھانے دینے کے واقعے کی مذمت کی ہے ۔ ایک بیان کے مطابق، اقوام متحدہ کے ماہرین نے ایران کے اس اقدام پر خدشات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اسلامی عدالت نے ایک 23 سالہ نوجوان اور دیگر مزید پڑھیں
سلین ڈیون نے اعصابی بیماری کی وجہ سے یورپ کے کنسرٹس ملتوی کر دیئے
مشہور گلوکارہ سلین ڈیون نے پیچیدہ اعصابی بیماری کی وجہ سے یورپ میں مجوزہ کنسرٹس ملتوی کر دیے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر 5 منٹ طویل ویڈیو پیغام میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا ہیں۔ سلین ڈیون کا کہنا تھا کہ مجھے حال ہی میں ایک عجیب مرض کی تشخیص مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ، حقیقت اور وہم عالمی مواصلاتی نظام میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں: مہمت زاہد سوبا جی
ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر جنرل مہمت زاہد سوبا جی نے کہا کہ سچ اور جھوٹ، حقیقت اور وہم عالمی مواصلاتی نظام میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس سال 6ویں مرتبہ منعقد ہونے والے ٹی آر ٹی ورلڈ فورم 2022 کے افتتاح کے موقع پر، سوباجی نے خطاب کرتے ہوئے موجودہ صورتحال کو مزید پڑھیں
عدالت میں ڈیلی میل نے اقرار کیا ہے کہ شہباز شریف پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد تھے
برطانوی عدالت میں جمع کروائے گئے معافی نامے میں ڈیلی میل نے اقرار کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ وزیراعظم پاکستان پر لگائے گئے تمام الزامات بے بنیاد تھے اور وہ وزیراعظم پاکستان سے غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔ ڈیلی میل نے اس معافی کے فوراً بعد اپنا 14 جولائی 2019 کا مضمون مزید پڑھیں
نواز شریف کے استقبال کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں؛ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر ان کے استقبال کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کے ہمراہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں