اسلام آباد: عدالت عالیہ نے عمران خان سے کاغذات نامزدگی میں مبینہ بیٹی ٹیریان کو نامزد نہ کرنے پر جواب طلب کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ساجد نے رٹ پٹیشن دائر کی تھی، جس میں مؤقف اختیا رکیا گیا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر مملکت سے وزیر خزانہ کی 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر ملاقات کی ہے۔اسحاق ڈار اور صدر علوی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسری جب کہ مجموعی طور پر چوتھی ملاقات تھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور عام انتخابات کے حوالے سے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "فرانسیسی پریس کی صدرایردوان کی تعریف” فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے صدر رجب طیب ایردوان کے بیانات کو جگہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر ایردوان نے اناج راہداری کے معاہدے میں ایک ایسے وقت مزید پڑھیں
صحافی مہرین زہرا ملک نے سال کے بہترین مینٹور کا ایوارڈ جیت لیا
صحافی مہرین زہرا ملک کو عرب نیوز جنرل اسمبلی کی جانب سے "اس سال کےبہترین مینٹور” کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ عرب نیوز سے وابستہ مہرین زہرا ملک اس وقت عرب نیوز پاکستان کے پاکستان ایڈیشن کی ایڈیٹر کے طور پر کام کررہی ہیں۔ عرب نیوز جنرل اسمبلی کے زیراہتمام دبئی میں منعقد ہونے والی مزید پڑھیں
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے کرپشن کے الزامات پر وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی خبر میں وزیراعظم شہباز شریف پر بے بنیاد الزامات عائد کرنے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ان سے معافی مانگ ملی۔ ڈیلی میل نے وضاحت کرتے ہوئے لکھا کہ ’14 جولائی 2019 کو شہباز شریف سے متعلق خبر، کیا پاکستانی سیاست دان کا خاندان زلزلہ متاثرین کے لیے مزید پڑھیں
کیا سعودی عرب اب امریکہ کے بجائے چین جیسے نئے اتحادیوں کی تلاش میں ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان پنجاب اور کے پی کے کی حکومت نہیں چھوڑیں گے، شرجیل میمن
کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو مفتا لگا ہوا ہے، جب سے ان کی پنجاب میں حکومت بنی ہے، بنی گالا ویران ہو گیا ہے۔ شرجیل میمن نے کہاکہ عمران خان نے پنجاب میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہیں ، زمان پارک کا مزید پڑھیں
کراچی ایک لاوارث شہر کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے، ندیم اعوان
کراچی:اللہ اکبر تحریک کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ کراچی ایک لاوارث شہرکی صورت اختیارکرتا جارہا ہے، نمائشی اقدامات بلدیاتی اداروں کا وتیرہ بن چکے ہیں، شہری چیخ چیخ کر اپنے بلدیاتی مسائل بیان کر تے ہیں۔ ندیم اعوان نے کہا کہ حکومتی اقدامات صرف میٹنگ اور اخباری بیانات تک محدود مزید پڑھیں
سرکاری اسپتال کے آپریشن تھیٹر سے کروڑوں روپے کی جدید مشینری چوری
سکھر: سندھ کے تیسرے بڑے سرکاری اسپتال کے آپریشن تھیٹر سے کروڑوں روپے کی جدید مشینری چوری ہو گئی، آٹھ سے زائد آپریشن ملتوی ، ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں قائم سرکاری اسپتال ( سردار غلام محمد مہر میڈیکل اسپتال ) سول اسپتال سکھر مزید پڑھیں
ایکسپو سینٹر کراچی میں سترہویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح
کراچی : پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن کے تحت ایکسپو سینٹر کراچی میں سترہویں کراچی بین الاقوامی کتب میلے کا افتتاح کر دیا گیا اور اسے عوام کے لیے کھول دیا گیا، پہلے ہی روز درجنوں اسکولوں ے طلبا و اساتذہ نے کتب میلے کا رخ کیا۔ کتب میلے کی افتتاحی تقریب جمعرات مزید پڑھیں