@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
انڈیا میں سونے کے سکے نکالنے والی اے ٹی ایم کا معاملہ کیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کی تعمیرنو کی حمایت کر دی
تہران:ملک میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل مزید پڑھیں
تنزانیہ کی صدر کا یوم آزادی کی تقریبات کا بجٹ اسکولوں پر خرچ کا حکم
نیروبی: تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن نے یوم آزادی کی تقریبات کیلئے مختص بجٹ کو سکولوں میں ہاسٹل کی تعمیر پر خرچ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن نے 9 دسمبر کو ہونے والی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ کر دی ہیں مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کیس، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
اسلام آباد: سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے بعد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ عدالت عظمی میں جمع کرا دی گئی ہے۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 592 صفحات پر مشتمل ہے جبکہ رپورٹ ڈی جی ایف آئی اے اور ڈی جی آئی بی کے دستخط مزید پڑھیں
توشہ خانہ لوٹنے، گھڑیاں بیچنے والا کشمیر پر سیاست کر رہا ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کر رہا ہے۔ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ کشمیر بیچنے والا شہباز شریف کو یہ نہ بتائے کہ مسئلہ کشمیر پر کیا کرنا مزید پڑھیں
نواز شریف عدالتوں کے سامنے پیش ہوکر سرنڈر کریں گے،حنیف عباسی
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن واپس آئیں گے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں گے۔ حنیف عباسی نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ نواز شریف ہر صورت وطن مزید پڑھیں
فیفا ورلڈکپ، مراکش نے اسپین کو ہراکر میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے
دوحا:فیفا ورلڈکپ کے سنسنی خیز میچ میں مراکش نے جیت حاصل کرکے میدان پر فلسطینی پرچم لہرادیئے۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دیکر پہلی بار کواٹر فائنل تک رسائی کا اعزاز حاصل کیا اور سابق عالمی چیمپیئن کو میگا ایونٹ سے باہر کردیا۔ Palestine will be free! مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کا ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی (خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم)بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی ، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں، جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے جو انکے ماتحت مزید پڑھیں
صدر مملکت سے اسحاق ڈار کی ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل، استعفوں اور عام انتخابات کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک مزید پڑھیں