سلو اوور ریٹ، آئی سی سی نے بھارتی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا

دبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلو اوور ریٹ پر بھارتی ٹیم کو میچ فیس کا 80فیصد جرمانہ ادا کرنا پڑے گا،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے میچ ریفریز کے ایلیٹ پینل میں شامل رنجن مدوگالے نے مزید پڑھیں

مراکش فیفا ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

دوحہ: مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا، اسپین کو تاریخی شکست کا سامنا، مراکشی ٹیم نے سابق عالمی اور یورو چیمپئن کو شکست دے کر رواں ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر مزید پڑھیں

ایران میں ایک جتھہ گرفتار: بیرونی روابط کا انکشاف

ایران  نے جرمنی اور  ہالینڈ میں حکومت مخالف عناصرسے رابطے  کے شبے مین  12 افرادکو  حراست میں لیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق،پاسبان انقلاب  نے  تہران کے جنوب میں واقع  ایک علاقے سےبارہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ گروہ جرمنی اور ہالینڈ میں مزید پڑھیں

امریکہ میں NSF رہنماؤں کا ری یونین، پاکستان انقلاب پارٹی کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت

پچھلی صدی کی 60 اور 80 کی دہائیوں میں پاکستانی طلبہ سیاست میں تلاطم پیدا کرنے والی نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن (این ایس ایف) کے سمندر پار رہنماؤں اور کارکنوں کا ری یونین ہیوسٹن میں ہوا۔ NSF کے سیاسی نظریات کے حامی سیاسی پلیٹ فارم پاکستان انقلاب پارٹی کے رہنماؤں نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے مزید پڑھیں

روسی تیل 60 ڈالر فی بیرل مقرر،فیصلے پر عمل شروع

ماسکو:یورپی یونین  ممالک کی جانب سے روس سے سمندری راستے تیل کی درآمد پر پابندی اور 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر  کرنے کے فیصلے پرعمل درآمد  شروع کر دیا گیا، یورپی یونین ممالک  کی جانب سے  ماہ جون میں قبول کردہ، روس سے سمندری راستے سے تیل کی درآمد پر پابندی پر مشتمل چھٹاپیکیج مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی، الرٹ جاری

لندن:  کرونا وبا کے بعد چالیس سال کی بد ترین مہنگائی کا سامنا کرنے والا برطانیہ اب ایک اور بڑی مصیبت کا سامنا کرنے والا ہے، محکمہ موسمیات نے ملک میں شدید ترین سرد موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ الرٹ جاری کردیاگیا۔ میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں مزید پڑھیں

ترکیہ عالمی مسائل کو حل کروانے میں سب سے آگے ہے،  ترک وزیر خارجہ

انقرہ:وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ ترکی ان ممالک میں سے ایک ہے جو افریقہ سے لے کر ایشیا تک، مشرق وسطی سے لے کر بلقان تک وسیع جغرافیہ میں نئی امیدوں کا باعث ہے  اور یہ  ملک عالمی سفارت کاری میں سب سے زیادہ قابل اعتماد ممالک  میں سے ایک کا روپ مزید پڑھیں

عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئیں گے،شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان کا اتفاق

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور مولانا فضل الرحمان نے اتفاق کیا کہ عمران خان کی کسی دھمکی میں نہیں آئیں گے، پی ٹی آئی کی سیاسی حکمت عملی کا ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے گاَ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس مزید پڑھیں

ملک کے دو اہم شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا سدباب نہ ہوسکا، مزیددو اہم شہروں کے سیوریج میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، ڈی آئی خان کے ایریاز شیر پاؤ، ظفر آباد کے سیوریج میں پولیو پایا گیا، مزید پڑھیں