پرویز الٰہی کا اسپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے سپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی جس میں عمر جرال نے وزیراعلی چوہدری پرویزالٰہی کو اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی پوسٹر پینٹنگ پیش کی۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری مزید پڑھیں

ای وی ایم نارمل بیلٹ پیپر سے بہت بہتر ہے، زلفی بخاری

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ای وی ایم نارمل بیلٹ پیپر سے بہت بہتر ہے۔  زلفی بخاری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم کے لیے بل منظور ہوا انہوں نے اس پر کام نہیں کیا، ان کو ڈر تھا کہ شفاف مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں شدید بارشیں ،14 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب آگیا ہے۔ اس حوالے سے جوہانسبرگ کی  سروس برائے ہنگامی حالات نے بتایا ہے کہ مذہبی رسومات ادا کرنے والا 30 افراد کا گروپ اس سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔  سروس ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ سیلابی ریلے میں بہنے والے 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

اسرائیل کی نئی حکومت کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے : فلسطینی صدر محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کی نئی حکومت کو ناکام بنانے کے لیے کام  کرنے  کی ضرورت ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق عباس نے رام اللہ شہر میں صدارتی مرکز میں تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے دسویں مدتی اجلاس کے افتتاحی موقع پر خطاب کیا۔ نئی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار،قرنطینہ میں چلے گئے

آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ خبر کے مطابق، آسٹریلوی وزیرِ اعظم قرنطینہ ہوگئے ہیں اور گھر سے کام کریں گے۔ آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ہر بیمار کو اہل خانہ اور ہمسائیوں کے تحفظ کے لیے ٹیسٹ کرانا چاہیے۔ البانیس 12 تا13 دسمبر کو پاپوا نیو گینی کا دو مزید پڑھیں

ایزی جیٹ کی پرواز میں بم کی اطلاع،طیارہ ہنگامی طور پر پراگ میں اتر گیا

پولش شہر کراکوو سے برطانوی شہر برسٹل جانے والے ایک مسافر طیارے نے بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔  دی گارڈئین اخبار کے مطابق، پولینڈ سے پرواز کرنے والے ایزی جیٹ کی پرواز نمبر6276  بم کی اطلاع ملنے پر پراگ میں اتر گئی جہاں حکام نے  طیارے میں بم کی تلاش  مزید پڑھیں

اماراتی صدر کا غیر متوقع دورہ قطر

اماراتی شیخ محمد بن زائد النہیان امیر قطر کی دعوت پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ امارات کی سرکاری خبر ایجنسی   وام  کے مطابق ’’ملک کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان  قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی دعوت پر قطر کے سرکاری دورے پر پہنچے ہیں۔ ایجنسی نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسلح افراد کا مسجد پر حملہ؛ 19 نمازی اغوا کرکے لے گئے

ابوجا: نائیجیریا کے شورش زدہ علاقے میں جرائم پیشہ مسلح افراد نے ایک گروپ نے مسجد پر حملہ کرکے پیش امام کو زخمی کردیا اور 19 نمازیوں کو اغوا کرکے لے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نمازیوں کے اغوا کا واقعہ نائیجیریا کے شمال مغربی گاؤں میغام جی میں نماز عصر کے وقت پیش مزید پڑھیں

حکومت کے ساتھ رابطے ہورہے ہیں، فواد چوہدری نےتصدیق کردی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطوں کی تصدیق کردی ہے۔ سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمارے حکومت کے ساتھ غیر رسمی رابطے ہورہے ہیں، صدر مملکت نے بھی اسحاق ڈار کو سمجھایا۔ حکومت اپنی اہمیت کھو رہی ہے، ہم انتخابات مزید پڑھیں

ڈاکٹر اسد مجید نے سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد: ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستان کے 31 ویں سیکرٹری خارجہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پیر کے روز دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرابلوچ کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق ڈاکٹر اسد مجید خان نے پاکستان کے 31ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال مزید پڑھیں