بھارت میں ایک اور مسلمان پر جنونی ہندوں کا بیہمانہ تشدد،وڈیو وائرل

ممبئی:مودی اور آر ایس ایس کے بھارت میں ایک اور مسلمان کو جنونی ہندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے منہ تک پہنچا دیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق بھارت اقلیتوں کے لیے جہنم بن گیا ہے، ریاست مہاراشٹر کے ضلع پیلہار کے مزید پڑھیں

فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما فواد چودھری نے آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے نتائج شیئر کردیئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کے نتائج شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 31 سال بعد آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہوئے، وفاقی مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کابل میں پاکستانی ناظم الامور عبید نظامانی مشاورت اور دیگر کاموں کے لیے وزارت خارجہ کی ہدایت پر وطن واپس آئے ہیں۔ وہ آئندہ کچھ دنوں میں کابل واپس روانہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی مزید پڑھیں

عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا،حافظ حمداللہ

اسلام آ باد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سابق سربراہ پاک فوج جنرل ریٹائڑد قمر جاوید باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔  اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان کو حکومت میں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سینیگال کو 3 گول سے شکست دے دی

دوحا:فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے پری کوارٹر فائنل میں انگلینڈ نے سینیگال کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کی ٹیم سینیگال کے خلاف شروع ہی سے حاوی رہی،میچ کے 38 ویں منٹ میں جارڈن ہینڈرسن مزید پڑھیں

 عاقب جاوید پنڈی کی پچ پر برہم

لاہور:سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری مٹی میں پلے کنٹینٹ انگلینڈ سے زیادہ ہے بس تیاری کی بات ہے، ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انگلینڈ کے 4 کھلاڑیوں کی سنچریوں سے متعلق سوال پر نجی ٹی وی  پروگرام  میں گفتگو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ اور پی پی کا پلڑا بھاری رہا، خواجہ سعد رفیق

 اسلام آباد:وزیر ریلوے وہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری رہا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ آزاد کشمیر کے جماعتی بلدیاتی انتخابات میں عوام نے حکمران جماعت پی ٹی آئی پر مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور:دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پہلے نمبر پر رہا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 364 ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں سموگ کے باعث بچوں اور بڑوں میں نزلے، زکام، چیسٹ انفیکشن، بخار اور سانس کی بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ لاہور کے ہسپتالوں میں مریضوں کا رش لگ گیا، صرف مزید پڑھیں

جوناتھن نامی کچھوے نے اپنی 190 ویں سالگرہ منائی

آپ نے کائنات کے ہزاروں دلچسپ و حیرت انگیز مناظر کے بارے میں سنا ہو گا لیکن کیا آپ نے اس سیارے پر قدیم اور معمر ترین کچھوے کے بارے میں سنا ہے، اگر نہیں سنا تو فرانسیسی بادشاہت کے دور میں پیدا ہونے والے کچھوے کے بارے میں پڑھیں جو اپنی 190 ویں سالگرہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں اسٹریپ اے نامی انفیکشن،چھ بچے ہلاک

 اس سال ستمبر سے اب تک برطانیہ میں6بچے اسٹریپ اے بیکٹریل انفیکشن کے باعث حالت خراب ہونے پر ہلاک ہوگئے۔ ان میں5دس سال سے کم عمر کے تھے۔ ویلز کی ایک لڑکی بھی ہلاک ہوگئی البتہ  اسکاٹ لینڈ یا شمالی آئر لینڈ میں کسی موت کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ اسٹریپ اے انفیکشن عام طور پر ہلکا مزید پڑھیں