زمرہ:
پنجاب میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی
میانوالی: دھند کے باعث ڈمپر مکان سے ٹکرایا گیا، حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ اتوار کو پنجاب کے بیشتر علاقوں میں چھائی دھند صبح ہوتے ہی کم ہونا شروع ہوگئی، جس کے بعد لاہور سے سیالکوٹ اور ایم 1 برہان سے صوابی تک موٹر وے کو ہر قسم کی ٹریفک کھول دیا گیا ۔ مزید پڑھیں
عمران خان اقتدار کے حصول کیلیے ملک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے حالیہ انٹرویو میں دیے گئے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کے حصول کیلیے ملک کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا یوم شہادت کل منایا جائے گا
فیصل آباد: پاک فوج کے ہیرو میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا51 واں یوم شہادت کل (پیر) کو منایا جائے گا، مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ میجر اکرم شہید 14اپریل1938ء کو جہلم کے علاقہ پنڈ دادن خان میںپیدا ہوئے ان کے والدملک سخی محمد بھی پاک مزید پڑھیں
کیا یورپ کی قطر پر تنقید نسلی تعصب اور منافقت کے سوا کچھ نہیں
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی فضائیہ کا نیا بی-21 ریڈر جوہری سٹیلتھ بمبار طیارہ کتنا خطرناک ہے؟
تیس برسوں بعد تیار ہونے والے اس نئے لڑاکا طیارے کی قیمت تقریباً سات سو ملین ڈالرز ہو سکتی ہے اور یہ روائتی اور جوہری ہتھیار لے کر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جیسا کہ توقع تھی اس لڑاکا طیارے کی مخصوص تفصیلات کو اب بھی راز میں رکھا گیا ہے۔ لیکن امریکی وزیرِ مزید پڑھیں
کیا حقیقی آزادی مارچ کا اختتام صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر ہوگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
سویڈن نے دہشت گرد تنظیم کے رکن کو ترکیہ کے حوالے کر دیا
سویڈن نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK میں رکنیت کے جرم میں 6 سال اور 10 ماہ قید کی سزا پانے والے محمود تات کو ترکیہ کے حوالے کر دیاہے ۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق، تات نے 2015 میں اپنی جیل کی سزا کے باعث سویڈن میں سیاسی پناہ کی درخواست دی تھی لیکن مزید پڑھیں
ارجنتائن، سیاحتی کروز سے دیو ہیکل موج آن ٹکرائَی، ایک سیاح ہلاک
جنوبی ارجنٹائن کے قریب انٹارکٹک کروز سے واپس آنے والے لگژری کروز جہاز سے دیوہیکل موج کے ٹکرانے سے ایک سیاح ہلاک ہوگیا۔ ارجنٹائن کی پریس کی خبروں کے مطابق، ایک بڑی لہر ناروے کے پرچم بردار 202 میٹر طویل وائکنگ پولارس کروز جہاز سے ٹکرا گئی جس میں 378 مسافروں اور 256 عملے کے مزید پڑھیں
ڈبلیو ایچ او کا چین میں کورونا اقدامات میں نرمی کا خیر مقدم
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ن چین میں "زیرو کوویڈ 19 کیسز” کے دائرہ کار میں لاگو کیے گئے اور عوامی ردعمل کا باعث بننے والے قرنطینہ اور بندش جیسے سخت اقدامات کو کم کرنے کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے گلوبل ایمرجنسی ڈائریکٹر ڈاکٹر مائیکل ریان نے اقوام متحدہ کے جنیوا آفس مزید پڑھیں