کراچی: سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہو گئے۔ گزشتہ 4 سینیٹ الیکشن میں سندھ سے پہلی مرتبہ بلامقابلہ کامیابی ایم کیو ایم کےاحمد سلیم صدیقی، طارق منصور اور سبین غوری سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے متبادل امیدوار عاجز مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہد خاقان نے شہبازگل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجا نے کا دعویٰ کردیا
لاہور: مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنماشہباز گل کے خلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی کردیا۔ شاہد خاقان عباسی نے ایڈووکیٹ رانا اسد کے توسط سے لاہور کی مقامی عدالت میں ہرجانے کا دعوی دائر کیا ہے، دعوے کے متن میں مزید پڑھیں
ارب پتی پی سی بی نے غریب کرکٹرز کو معاوضوں کیلئے رلا دیا
اسلام آباد:ارب پتی پی سی بی نے غریب کرکٹرز کو معاوضوں کیلئے رلا دیا جب کہ مالی حالت بہتر بنانے کیلیے بلند و بانگ دعوے کرنے کے بعد5 ماہ سے ماہانہ معاوضہ نہ ہی کوئی میچ فیس ادا کی،سابقہ دور میں ڈومیسٹک کرکٹ نظام تبدیل ہونے سے سیکڑوں کرکٹرز بے روزگار ہوئےہیں۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
16 دسمبر تک علی وزیر کو رہا نہ کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کریں گے؛ محمود خان اچکزئی
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے اعلان کیا ہے کہ اگر رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 16 دسمبر تک رہا نہ کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاج شروع کریں گے۔ برصغیر پاک و ہند اور پشتونخوا وطن کی آزادی کے قافلے کے عظیم سالار خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی مزید پڑھیں
ایشیا کپ پاکستان کے بجائے کسی اور مقام پر نہیں ہوسکتا، رمیز راجا
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی صدر یوکرین جنگ بند کرانے کے لیے روسی صدر سے ملاقات پر تیار
وائٹ ہاؤس میں فرانسیسی صدر ایمینوئل میکخواں سے ملاقات کے بعد صدر جو بائیڈن نے کہا کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔ صدر بائیڈن اور صدر میکخواں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ یوکرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے اور یوکرین کو اپنی مرضی مزید پڑھیں
امریکا نے پاکستان کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی لسٹ میں شامل کرلیا
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان سمیت 12ممالک کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فہرست میں سعودی عرب ، ایران،چین، شمالی کوریا، روس، تاجکستان،ترکمانستان ،برما،کیوبا،ایری ٹیریا،نکاراگوا بھی شامل ہیں،آزادی مذہب کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک میں بھارت کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مزید پڑھیں
شوہر نے 2کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا
نئی دہلی:بھارت میں ایک شوہر نے تقریبا 2 کروڑ روپے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کو ٹریک حادثے میں قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے رہائشی منیش چند نے ایک کرائے کے قاتل کو ہائر کیا جس نے اپنی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل مزید پڑھیں
شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر(وی سی)اصغر زیدی نے ملاقات کی ہے،اس موقع پر اصغر زیدی نے جی سی یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اسٹڈیز کو ارشد شریف اسکول آف جرنلزم میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وائس چانسلر اصغر زیدی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
دہشتگردوں کی سہولت کاری کیس، ڈاکٹر عاصم کی بریت کیلئے درخواست دائر
کراچی:سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین نے دہشت گردوں کے علاج کی فراہمی میں سہولت کاری کے کیس میں بریت کے لئے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں درخواست دائر کر دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے 24 دسمبر کو دلائل طلب کر لئے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں