فیصل واوڈا کا سپریم کورٹ میں جھوٹا حلف نامہ جمع کروانے کا اعتراف، 5 سال کے لیے نااہل مگر اگلا الیکشن لڑ سکیں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے امریکی شہریت کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروانے کا اعتراف کر لیا، عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ فیصل واوڈا نے سینٹ کی نشست سے بھی استعفی دے دیا ہے۔ عدالت نے ان کو 5 سال کے لیے نااہلی کی سزا مزید پڑھیں

یورپی یونین کا اسرائیلی فورسز کی جانب سے اسکول تباہ کرنے پر شدید ردِعمل

برسلز: یورپی یونین نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میںسفیر یتہ میں ایک پرائمری اسکول کو تباہ کرنے کے عمل کو بڑا خوفناک قرار دیا ہے۔ یورپی یونین فلسطین کے نمائندے کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یورپی مزید پڑھیں

امریکی صدر کا خودکار ہتھیاروں پر پابندی لگانے کا دوبارہ مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے خودکار ہتھیاروں پر پابندی لگانے کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔ میساچوسٹس کی کاونٹی نانٹکٹ میں فائر فائٹرزکے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ وہ خودکارہتھیاروں سے چھٹکارا پانے کی کوشش کررہے ہیں۔ امریکی صدر کا یہ بیان صرف چند دنوں میں مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، جلسہ ملتوی کر دیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹ ہے کہ عمران خان کے جلسے میں دہشت گردی ہو سکتی ہے اس لیے انہیں مشورہ ہے کہ وہ 26 نومبرکا جلسہ ملتوی کر دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ جلسہ گاہ مزید پڑھیں

ملکی دفاع کےلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، جنرل ندیم رضا

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ ملک دفاع کوبہادر سپاہی مزید مضبوط بنانے میں کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کل ہفتہ26نومبر کو ریٹائر ہو نے والے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مزید پڑھیں

عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریاں مکمل

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سے راولپنڈی آمد کی تیاریوں کو حتمی شکل دے ی گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی کے انتہائی ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان ہفتہ کی دوپہر ایک سے دو بجے کے درمیان زمان پارک سے روانہ ہوں گے مزید پڑھیں

حارث رﺅف کی آبی پرندوں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرل

لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رﺅف کی آبی پرندوں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، سوشل میڈیا پر حارث رﺅف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں فاسٹ بولر کو ساحل پر بیٹھے آبی پرندوں کو دانہ ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حارث رﺅف پرسکون انداز میں ساحل مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: 5 بار کے عالمی چیمپئن برازیل نے سربیا کو 0- 2سے مات دیدی

دوحا: قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ میں گروپ جی کے میچ میں 5بار کی عالمی چیمپئن برازیلین ٹیم نے سربیا کو دو صفر سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغازکر دیا۔ لوسیل میں برازیل اور سربیا کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے ختم ہوا، البتہ دوسرے ہاف میں برازیل مزید پڑھیں