ترکیہ کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے: سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن

سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن نے کہا کہ ترکیہ کو دہشت گردی کے خلاف اپنے دفاع کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔ کرسٹرسن نے سویڈش پارلیمنٹ میں گرین پارٹی کی شریک چیئر مارٹا سٹینیوی کے اس سوال کا جواب دیا کہ ترکیہ کی جانب سے شمالی شام میں شروع کیے جانے والے "ایئر آپریشن مزید پڑھیں

بین البراعظمی تجارت کا سب سے بڑا بہاؤ اب یشیا اور یورپ کے درمیان ہے: یولود چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ بین البراعظمی تجارت کا سب سے بڑا بہاؤ ایشیا اور یورپ کے درمیان ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارترکی-قازقستان-آذربائیجان ٹرانسپورٹ اور وزرائے خارجہ کے سہ فریقی اجلاس” کے افتتاحی موقع پر خطاب  کرتے ہوئے کیا۔ چاووش اولو نے کہا کہ  جارجیا بھی ماس اجلاس میں  موجود مزید پڑھیں

روس کے شہر کرمسک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کرمسک: روس کے شہر کرمسک میں مسلح شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا،  مسلح شخص خود بھی مارا گیا،روسی حکام کے مطابق رائفل اٹھائے 66 سالہ شخص نے شہر کے شاپنگ ڈسٹرکٹ کی سڑک پر فائرنگ کی، جس سے تین افراد ہلاک ہوئے،فائرنگ کے بعد مسلح شخص نے خود کو مزید پڑھیں

امریکی کمیشن کا بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دینے کا مطالبہ

نیویارک: بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن کی نئی رپورٹ میں بھارت میں جاری مذہبی انتہاپسندی، عدم برداشت اور اقلیتوں سے روا جبری سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے،  رپورٹ میں امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا گیا ہےکہ بھارت کو مذہبی آزادی پر خصوصی تشویش والے ملک کا درجہ دیا مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کا وفاقی حکومت کا حکم بحال

 لاہور: فیڈرل سروس ٹریبونل نے وفاقی حکومت کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو کام سے روکنے کا وفاقی حکومت کا حکم بحال کردیا۔  تفصیلات کے مطابق فیڈرل سروس ٹریبونل کے قائم مقام چیئرمین رانا زاہد محمود اور ممبر جاوید غنی نے وفاقی حکومت کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو خط 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھا گیا جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ اور ٹیک آف کی تحریری اجازت مانگی گئی۔ جمعہ کے روزپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھا گیا، خط میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے مذاکرات کی بات ابھی نہیں ہوئی، خواجہ آصف

 اسلام آ باد :وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مذاکرات کی بات ابھی نہیں ہوئی، جب کہ نوازشریف اسی سال پاکستان واپس آجائیں گے۔  پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نوازشریف 2022 میں ہی پاکستان واپس آجائیں گے۔  خواجہ مزید پڑھیں

زرداری جمہوری سیاست کے امام ہیں، فواد چوہدری کے بیان پر فیصل کنڈی کا ردعمل

اسلام آ باد: رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے فواد چوہدری کے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے تو ایک کٹھ پتلی کو دربدر کیا، آپ بتائیں کس پارٹی میں جانے کا ارادہ ہے۔  فواد چوہدری نے آصف علی زرداری کے لاہور مزید پڑھیں

 حکومت پر تنقید کرنے کا الزام ،سابق ایرانی فٹبالر کو گرفتار کرلیا گیا

 تہران: ایرانی پولیس نے سابق انٹرنیشنل فٹبالر ووریا غفوری کو گرفتار کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ایرانی فٹبالر کو ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور قومی ٹیم کی ساکھ کو نقصان پہچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔اس سے قبل ایران میں احتجاجی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایرانی فٹبالرز نے مزید پڑھیں