بھارت نے روسی کمپنیوں کو ڈالر کے بجائے اپنی کرنسی میں ادائیگی شروع کر دی

نئی دہلی: بھارت نے روسی کمپنیوں کو ڈالر کی بجائے روپے میں ادائیگی شروع کر دی،تفصیلات کے مطابق پٹرول کے بعد انڈیا اب روسی فرٹیلائزر کا بھی سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے،بھارت کی جانب سے روسی کمپنیوں کو ڈالر کی بجائے روپے میں ادائیگی کی جا رہی ہے، امریکا کے اسٹریٹجک پارٹنر نے مزید پڑھیں

امارات نے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کروا دیے

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے پاسپورٹ کے نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے ،متحدہ عرب امارات کے نئے قوانین کے مطابق ایک نام پر مشتمل مسافروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ پر فرسٹ نیم اور سر نیم دونوں موجود ہونے چاہیئے،اس سلسلے میں متحدہ عرب امارات جانے والی ایئر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ٹوئٹس، وڈیو اور کال ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی رہنماو¿ں کی ٹوئٹس ویڈیو پیغام اور کالز کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔  وزارت داخلہ کی جانب سے کہا گیا کہ عمران خان نے اپنے تحریری جواب میں غلط بیانی کی ، عمران خان اور پی ٹی آئی کے پہلے ڈی چوک جانے کامنصوبہ تھا مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلا نیشنل انکیوبیشن سینٹر ان ایرو اسپیس ٹیکنالوجی لانچ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان نے اپنا پہلا انکیوبیٹر نیشنل انکیوبیشن سینٹر ان ایرو اسپیس ٹیکنالوجی کے نام سے لانچ کر دیا۔ انجینئرنگ کی سہولیات پاکستانی اسٹارٹ اپس کو ایرو اسپیس سسٹم کے لیے سافٹ ویئر کے علاوہ ہارڈ ویئر تیار کرنے کے قابل بنائیں گی، پاکستان ایرو اسپیس ٹیکنالوجیز میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر مزید پڑھیں

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کر لی اور غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل مزید پڑھیں

فیفا میں36سال بعد ورلڈ کپ کھیلنے والی کینیڈین ٹیم بلجیم سے ہار گئی

دوحا: فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز دن کے آخری میچ میں بیلجیئم نے کینیڈا کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ 36برس بعد فٹ بال ورلڈ کپ میں کھیلنے والی کینیڈا کی ٹیم نے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم پنالٹی سمیت گول کرنے کے کئی اچھے مواقع ضائع بھی کیے،الریان میں مزید پڑھیں

طالبان حکومت میں پہلی بار خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا

 کابل:طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر 10 مردوں اور 9 خواتین کو کوڑے مارے مزید پڑھیں