فیفا ورلڈ کپ: اسپین کے ہاتھوں کوسٹاریکا آؤٹ کلاس، 0-7 سے شاندار کامیابی

دوحا: قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے روز اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کردیا، حریف کو سات صفر سے مات دے دی۔ دوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی مزید پڑھیں

حاجی غلام علی نے خیبرپختونخوا کے 39ویں گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی خیبرپختونخوا کے نئے گورنر بن گئے۔ گورنر کی منظوری کا اعلامیہ جاری ہونے کے فوری بعد حلف برادری تقریب کا انعقاد ہوا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ قیصر رشید نے نئے گورنر سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد مزید پڑھیں

اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی تردید

 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شہر قائد کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے بروقت کارروائی نہ کرنے کی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے کو دن گیارہ بجے ملزم نثار کا نام اسٹاپ مزید پڑھیں

ترکیہ کا صومالیہ کو ٹریننگ فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

ترکیہ ان ممالک میں شامل  ہے جو صومالیہ میں فراہم کی جانے والی فوجی اور تکنیکی تربیت کی وجہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے اس ملک پر ہتھیاروں کی پابندی سے مستثنیٰ ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 1992 سے صومالیہ پر عائد اسلحے کی پابندی کو 15 نومبر 2023 مزید پڑھیں

کیوبا کے صدر میگوئل ماریو ڈیاز کینیل برموڈیزترکیہ کے دورے پر

کیوبا کے صدر میگوئل ماریو ڈیاز کینیل برموڈیز ترکیہ کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکیہ کا سرکاری دورہ کرنے والے برموڈیز نے سب سے پہلے جمہوریہ ترکیہ کے بانی مصطفی کمال اتاترک کے مزار  پر حاضری دی۔ کیوبا کے صدر برموڈیز نے اپنے وفد کے ہمراہ غازی مزید پڑھیں

ترکیہ وزارت دفاع: ہم اپنی ملت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار ہیں

ترکیہ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیموں کے ٹھکانوں پر فائرنگ بلا تعطل جاری ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "وقت پڑنے پر ہم اپنی اصیل ملّت کے سامنے ڈھال اور دشمن کے مقابل تلوار بن جاتے ہیں۔ ترک مسلح افواج اپنے ملک و ملّت کی خاطر نہایت مزید پڑھیں

‘جب تک نیا آرمی چیف چھڑی نہیں پکڑ لیتا یقین نہیں آئے گا’

جنرل باجوہ نے آج اپنی تقریر میں فوج کی جانب سے سیاست میں مداخلت کرنے کا جس طرح اعتراف کیا یہ ان کے ذاتی احساس جرم کا اقرار ہے۔ جنرل صاحب نے ایسا کہہ کر اپنا ذہنی بوجھ کو اتارنے کی کوشش کی ہے۔ مگر سانحہ مشرقی پاکستان محض سیاسی غلطی نہیں تھی کیونکہ اس مزید پڑھیں

امریکی ریاست میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک، حملہ آوربھی مارا گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے چساپیک کے وال مارٹ میں فائرنگ کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور فائرنگ کرنیوالا مشتبہ شخص بھی مارا گیا ہے۔ سٹی اتھارٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہر کی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ چساپیک پولیس نے گزشتہ رات سام سرکل پر وال مارٹ میں ہونیوالی مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی نے 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے ججز تقرری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی  منظوری دیتے ہوئے سمری ایوان صدر کو بھیج دی۔ کمیٹی نے اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کے نئے طریقہ کار سے متعلق آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت کے مزید پڑھیں