سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلے، پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو سیاسی مداخلت پر پولیس افسران کے تبادلوں پر جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب محکمہ پولیس میں سیاسی مداخلت پر ٹرانسفر پوسٹنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزار وکیل کی استدعا پر مقدمہ کا دائرہ وفاق اور دیگر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کی منسوخی کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ ترکیہ کی منسوخی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف فریگیٹ کی افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

ترکیہ: کیوبا کے صدر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں

کیوبا کے صدر ‘میگوئل ماریو ڈیاز۔کینل برموڈز’ صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ تشریف لا رہے ہیں۔ ترکیہ صدارتی دفتر محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت انقرہ میں متوقع مذاکرات میں ترکیہ۔کیوبا تعلقات کے تمام پہلووں پر نظر ثانی کی جائے گی اور باہمی تعاون مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی لڑکا شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق نابلس شہر پر چھاپے کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ  اور دل  پر لگنے والی گولی  کے نتیجے میں   احمد  امجد  شہادے  جان کی بازی مزید پڑھیں

اسرائیل: ایک اور دھماکہ، 14 افراد زخمی

اسرائیل میں مغربی بیت المقدس کے 2 مختلف مقامات پر دھماکوں میں ابتدائی معلومات کے مطابق 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل پولیس کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق مغربی بیت المقدس کے 2 مختلف مقامات پر واقع بس اسٹاپوں  کے قریب دھماکے ہوئے ہیں ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ دھماکے  بم مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دیدی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہائوس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کیا تھا۔ہائوس کمیٹی 2015 سے 2020 کے دوران مزید پڑھیں

ایف ٹی سی پل سے متصل سروس روڈ بنانے پر کے ایم سی سے جواب طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایف ٹی سی فلائی اوور سے متصل سروس روڈ بنانے سے متعلق درخواست پر بلدیہ عظمی اور ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایف ٹی سی فلائی سے متصل سروس روڈ بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔  کے مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کیلئے غلام علی کی سمری صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کے لیے سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی۔  وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سمری بھجوائی گئی ہے۔ صدر کی منظوری کے بعد حاجی غلام علی گورنر کے پی مزید پڑھیں