احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا کیس ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے ریمارکس میں کہا کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت یہ کیس ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس مزید پڑھیں
زمرہ:
‘یہ سوال نہ پوچھیں، اپنے حصے کی مار کھالی ہے’، شہباز گل نےآرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سوال پر ہاتھ کھڑے کردیئے
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہباز گل نے کہا کہ مجھ سے آرمی چیف کی تعیناتی پر سوال نہ کریں۔ میں نے اپنے حصے کی مار کھا لی ہے ۔ اللہ کی قسم بہت مارتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف کی تعیناتی مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 252 تک جا پہنچی
جکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 252 تک جا پہنچی جن میں زیادہ اسکول کے بچے ہیں جب کہ 370 سے زائد زخمی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر5.6 تھی اور اس کا مزید پڑھیں
بھارتی اسپتال کا داخل کرنے سے انکار، خاتون نے سڑک پربچے کو جنم دیا
نئی دہلی: بھارت میں اسپتال نے حاملہ خاتون کو داخل کرنے سے انکار کردیا جس کے بعد خاتون نے سڑک پربچے کو جنم دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر تروپتی کے ایک اسپتال میں حاملہ خاتون کو ڈیلیوری کے لیے لے جایا گیا لیکن اسپتال انتظامیہ نے خاتون کوداخل کرنے مزید پڑھیں
احتساب عدالت: اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی کارروائی ختم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی احتساب عدالت سے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کوبڑا ریلیف مل گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وزیرخزانہ وریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سمیت چار ملزمان کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت دائرہ اختیار نہ ہونے مزید پڑھیں
کوئی بھی جینئس لے آئیں، استحکام ہونے تک حالات بہتر نہیں ہوں گے، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہے، اکثریت کے ساتھ آنے والی حکومت رول آف لا قائم کرے۔ عمران خان نے کہاکہ پاکستان میں ہرجگہ مافیاز بیٹھے ہوئے ہیں، سب سے بڑا مافیاز رئیل اسٹیٹ مافیاز ہے۔ طاقتور مزید پڑھیں
لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف تعیناتی پر اثر انداز ہونا ہے، شاہد خاقان
جہلم: مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے، وزیراعظم سمری میں سے کسی ایک کوتعینات کریں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران مزید پڑھیں
قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا
دوحا:قطر کی حکومت کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات ایک کرنے والے محنت کشوں کو افتتاحی میچ میں داخلہ مفت دیا گیا، قطر کے حکمران مزدوروں پر مہربان ہیں اور قطری حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دن رات ایک کرکے شاندار اسٹیڈیم کی تیار کرنے والے مزید پڑھیں
فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ: سعودی عرب نے ارجنٹائن کو شکست دیدی
دوحا: فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں سعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے 2 گول سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ ارجنٹینا کی مضبوط ٹیم نے گول کرنے کے کئی کوششیں کیں لیکن سعودی عرب کے ڈیفنس کی کارکردگی شان دار رہی اور میسی جیسے اسٹرائیکر مزید گول کرنے میں ناکام رہے۔ مزید پڑھیں
‘کیس پر دائرہ اختیار نہیں’، عدالت کا اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس ختم کرنے کا حکم
احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ نیب ترمیمی ایکٹ کے تحت اس کیس پر ہمارا دائرہ اختیار نہیں بنتا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے نیب ریفرنس میں وزیرخزانہ سمیت دیگر مزید پڑھیں