لاہور: گلشن اقبال پولیس نے لڑکی کو مارکیٹ میں حراساں و تنگ کرنے والے اوباش لڑکوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی گھریلو ملازمہ مارکیٹ سامان لینے گئی تو اوباش لڑکوں نے حراساں و تنگ کیا، لڑکے موٹرسائیکل پر بیٹھنے کے لیے مجبور کرتے رہے، منع کرنے پر لڑکی کو حراساں کیا مزید پڑھیں
زمرہ:
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی، داعش کمانڈر سمیت دو دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی: محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی) پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گرد کمانڈر خالد عرف محمد نبی نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ دہشت گرد کے قبضہ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
لاہور: پنجاب بھر میں موسم سرما کی اسکول چھٹیاں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا حکومت نے پنجاب کے تعلیمی ادارو میں چھٹیوں کو دو مختلف فیز میں تقسیم کردیا پنجاب کے 24 اضلاع میں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی 12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں
رواں سال کے آخر تک نواز شریف پاکستان آ جائیںگے،وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امید اور دعا ہے کہ قائد میاں نواز شریف اس سال کے آخر تک پاکستان آ جائیںگے،کابینہ میں آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے چارنام زیر غور لائے جار ہے ہیں،مجھے اس بات کا علم نہیں ، (آج) جمعرات تک نام فائنل ہو جائیں مزید پڑھیں
وزیر دفاع کا وزیراعظم کے ہمراہ ترکی نہ جانے کا فیصلہ
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ترکی نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعظم کے ہمراہ دورہ ترکی پر نہ جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیردفاع نے وزیراعظم کے ساتھ دورے پر ترکی روانہ ہونا تھا۔یاد رہے وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورے پر پچیس نومبر مزید پڑھیں
لکی مروت میں فورسز کا آپریشن ، مطلوب دہشت گرد ہلاک
لکی مروت:پولیس، سیکورٹی فورسز اور کانٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ بنوں ریجن کے مشترکہ آپریشن کے دوران مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر تھانہ نورنگ اور غوریوالہ کے قریب سرحدی علاقے میں آپریشن کیا گیا، جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں مطلوب دہشت گرد مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 162 تک جا پہنچی
انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے میں کل آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد 162 ہو گئی ہے۔ انڈونیشیا کے مغربی جاوا صوبے کے علاقے Cianjur میں آنے والے 5.6 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 162 سے تجاوز کر گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے بتایا کہ مزید پڑھیں
عمران خان کی 26نومبر کی غیر معمولی سرگرمی، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
لاہور : حقیقی آزاد مارچ میں قاتلانہ حملے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 26نومبر کی غیر معمولی سیاسی سر گرمی میں شرکت کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی تیاریاں جاری ہیں ۔ عمران خان کے زخموں اور سکیورٹی کی وجہ سے گاڑی کوریمپ کے ذریعے کنٹینر کے اندر داخل کیاجائے گا مزید پڑھیں
چینی فوج کی بحر ہند و پیسیفیک میں موجودگی قابل تشویش ہے: امریکہ
امریکی وزیر دفاع آسٹن لائیڈ اور چینی وزیر دفاع وی فنگ ہے نے آسیان تنظیم کے دفاعی وزرا کے اجلاس کے تحت کمبوڈیا میں ملاقات کی ہے۔ دونوں وزرا کے درمیان سنگاپور میں اس سال جون میں ہوئی ملاقات کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب ان دونوں کی ملاقات ہوئی ہے۔ امریکی پینٹاگون کے مزید پڑھیں
یونان میں داخلےکی کوشش،13 دہشتگرد گرفتار
شام اور ایران کے راستے ترکیہ سے غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، سرحدی محافظوں نے شاما ور ایران کے راستے ترکیہ سے یونان میں داخلے کی کوشش میں مصروف 13 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان مزید پڑھیں