اسپین میں 1.5 ملین گھروں کے لیے  نئی اسکیم متعارف

میڈرڈ:اسپین حکومت نے 1.5 ملین گھروں کے لیے ایک نئی اسکیم متعارف کی ہے، اس اسکیم کے تحت آپ کے بلوں میں 40 فیصد تک ڈسکانٹ ملے گا یعنی کہ آپ کو حکومت کی طرف سے خصوصی سہولت فراہم کی جائے گی۔ یاد رہے کہ یہ ڈسکاؤنٹ صرف اور صرف سال 2023 تک یعنی کہ مزید پڑھیں

 امریکی فرم سے معاہدے کے بعدعمران خان مسلسل یو ٹرن لے رہے ہیں، شیری رحمان

 اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ سات ماہ سے عمران خان، امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ پر حکومت گرانے کے الزام لگا رہے تھے، اچانک ان کو خیال آیا کہ ان کی حکومت گھرانے میں کوئی بیرونی اور اندرونی سازش نہیں تھی۔ امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ کرنے مزید پڑھیں

لاہور میں 18سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

لاہور: گرین ٹاون کے علاقے میں 18سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔  پولیس کے مطابق 18سالہ نوجوان کی شناخت صارم کے نام سے ہوئی جس کی لاش کو فرانزک کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔  پولیس نے قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا بغیر سمری آرمی چیف تعیناتی کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید

   راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید  نے کہا  ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے۔  ٹویٹر پر بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ کے بیان سے واضح ہے، سب اچھا نہیں کیونکہ سب مزید پڑھیں

نواز شریف نے ملک میں  بڑے منصوبے بنائے ، گزشتہ حکومت نے ملکی بنیادیں ہلا دیں ، وفاقی وزیرتوانائی

سکی کناری:وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا کہ چیلجینگ انجینئرنگ کا منصوبہ ہے ، یہ پراجیکٹ سکی کناری میں بجلی کی ترسیل کیلئے معاون ثابت ہوگا ، اس پر 18ارب روپے کی لاگت آئی ۔پراجیکٹ پر کام کرنے والے افراد کو خراچ تحسین پیش کرتا ہوں، ہ میں ان کارکنان تک پہنچنے کیلئے بھی سڑکیں مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ قطر میں ٹکٹوں کے فروخت کے پچھلے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

کراچی:فیفا ورلڈ کپ میں ٹکٹوں کی فروخت کے بھی ریکارڈ ٹوٹ گئے جب کہ منفی پروپیگنڈہ کے باوجود پہلے میچ سے قبل تک تقریبا 30 لاکھ ٹکٹ بک چکے،فیفا ورلڈ کپ کا اتوار کو قطر میں آغاز ہوچکا۔ میزبان ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی سمیت مختلف معاملات پر مغربی میڈیا میں بھرپور پروپیگنڈہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا؛ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ ریاست کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہو سکتا۔ پاکستان تحریک انصاف کے متوقع دھرنے کے خلاف تاجروں کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا مزید پڑھیں