پی ٹی آئی کی 26 نومبر کو فیض آباد پر اجتماع کیلیے اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے اجتماع کے لئے باضابطہ طور پر اسلام آباد انتظامیہ کو درخواست دے دی۔  تحریک انصاف کی جانب سے درخواست میں بتایا گیا ہے چئیرمین عمران خان پریڈ گراؤنڈ سے فیض آباد حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کے لیے روانہ ہونگے۔ مزید پڑھیں

ریکوڈک کیس: وفاقی اور صوبائی شقوں کا جائزہ لیاجائے، عدالت عظمیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون میں دی گئی وفاقی نوعیت کی شقوں کا وفاق اور صوبائی شقوں کا جائزہ صوبائی حکومت لے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی صدارت میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس مظاہر مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔ ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ایونٹس سے مختلف ہوگا اور اگلے  ورلڈ کپ میں 20 ٹیمیں، چار گروپس میں تقسیم ہوں گی۔ ہر گروپ سے دو، دو ٹیمیں سپر8 مرحلے میں جگہ بنائیں مزید پڑھیں

انڈونیشیا، صوبہ جاوا میں 5٫6 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا  کے مغربی صوبے جاوا میں 5٫6 کی شدت  کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل  ریسرچ  سنٹر نے اطلاع دی ہے  کہ جیران  جنگ  شہر سے 18 کلو میٹر  جنوب مغرب میں  رونما ہونے والا  5٫6 کی شدت کے زلزلے کا مرکز   زیر زمین 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ دارالحکومت جکارتہ میں چند سیکنڈوں مزید پڑھیں

انڈّونیشیا، زلزلے سے کم ازکم 46 افراد لقمہ اجل، سینکڑوں زخمی

انڈونیشیا  کے مغربی صوبے جاوا میں 5٫6 کی شدت  کا زلزلہ آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق  زلزلے سے کم ازکم 46 افراد ہلاک اور 700 زخمی  ہو گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل  ریسرچ  سنٹر نے اطلاع دی ہے  کہ جیران  جنگ  شہر سے 18 کلو میٹر  جنوب مغرب میں  رونما ہونے والا  5٫6 کی شدت کے مزید پڑھیں

صدر ایردوان کانیو آذربائیجان پارٹی کے قیام کی 30 سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے نیو آذربائیجان پارٹی (YAP)  کے  قیام کی 30 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے YAP کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف کو مبارکباد کا پیغام  روانہ کیا ہے۔ صدر  ایردوان نے   اپنے مبارکبادکے  پیغام میں کہا ہے کہ  میںصدر ا ور مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نوٹس

پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  آرمی  چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ کے “غیر قانونی اور غیر ضروری” لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو طارق پاشا سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی۔ وزارت خزانہ کی طرف سے پیر کے روز مزید پڑھیں

فلم انڈسٹری زوال پذیر

تحریر وجیہہ الحسن ایک زمانہ تھا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ایک اچھی اور معیاری فلمیں بنا کرتی تھی لوگ اپنی فیملیز کے ساتھ پاکستان کے سنیما گھروں میں جا کر سٹوریکل فلمیں دیکھا کرتے تھے اور بہت زیادہ لطف اندوز ہوتے تھے کیونکہ اس دور میں ایکٹنگ، فلم کا سکرپٹ، موسیقی، مزید پڑھیں

اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد ٹرمپ کی ٹوئٹر سے عدم دلچسپی

نیو یارک: سابق امریکی صدر نے اب تک ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔  امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے کہ میری ٹوئٹر پر واپسی کے لیے پول میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے گئے ہیں لیکن مجھے ٹوئٹر مزید پڑھیں

میکسیکو میں انسانی باقیات سے بھرے تھیلے برآمد

میکسیکو سٹی: میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد ہوئے ہیں۔ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریبا 300 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق خوشحالی، کلچر اور گروہی تصادم کے لیے مزید پڑھیں