@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
اسرائیلی ریاستی جبر، فلسطینی اپنے ہاتھوں مکان مسمار کرنے پرمجبور
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قابض حکام نے مسجد اقصی کے جنوب میں واقع قصبے سلوان میں ایک شہری کو اس کے گھر کا کچھ حصہ مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔ اسرائیلی غاصب ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کی یہ تازہ مثال ہے۔ متاثرہ شخص نے کہا کہ قابض حکام نے اسے اپنے مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ ، پولیس کو حلیم عادل شیخ کیخلاف کارروائی سے روک دیا
کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے پولیس اوردیگر اداروں کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے وفاق، سندھ حکومت اوردیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔ حلیم عادل شیخ کے بیٹے احسن شیخ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی اور مزید پڑھیں
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف پھراحتجاج، او پی ڈیز بند
اسلام آباد: پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔ پیر کوڈاکٹر سمیت دیگر عملہ نے ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔ احتجاج مزید پڑھیں
حارث رف اپنے بہترین دوست شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے
لاہور:قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف اپنے بہترین دوست اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی خیریت دریافت کرنے اسپتال پہنچ گئے، شاہین آفریدی کا دو روز قبل اپینڈکس کا آپریشن ہوا جس کے بعد وہ اسپتال میں زیرعلاج ہیں قومی کرکٹر حارث روف اپنے دوست شاہین آفریدی کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچے جہاں مزید پڑھیں
پشاورپولیس کا منشیات کے مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون،2 ملزمان گرفتار
پشاور:تھانہ متنی اور بھانہ ماڑی پولیس نے منشیات کے مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران2 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ متنی اور تھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے منشیات کے مکروہ دھندہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران2 ملزمان گل محمد عرف گلو ولد عجب مزید پڑھیں
قطر میں فیفا عالمی کپ کی رنگا رنگ تقریب کا آغاز
قطر کے دارالحکومت دوحہ کے البیت اسٹیڈیم میں ایک رنگارنگ تقریب میں فٹ بال عالمی کپ ٹورنا منٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے فیفاعالمی کپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان مقابلوں نےتمام قومیتوں اور عقائد کے لوگوں کو جمع کردیا ہے۔ انھوں نے خیمے کی شکل مزید پڑھیں
ترکیہ پاکستان میں 5 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری کرے گا: ترک سفیر
ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے پانچ ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ خبر کے مطابق، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں اور ترکیہ اگلے دو تین سال میں پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کو فروغ دے کر کم از کم پانچ ارب ڈالر تک کرنا مزید پڑھیں
‘ارشد شریف، عمران خان کے قتل کا منصوبہ نواز شریف کی موجودگی میں تیار ہوا’؛ تسنیم حیدر شاہ
مسلم لیگ (ن) کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قتل کا منصوبہ لندن میں ایک میٹنگ میں بنایا گیا جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف بھی موجود تھے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
آرمی چیف کی تقرری پر سیاسی ہیجان برپا ہے، اسد عمر
اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے سے ایسا لگتا ہے کہ ایک سیاسی ہیجان برپا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر ہر قسم کی قیاس آرائی ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کیا 22 کروڑ کے مزید پڑھیں