اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمد کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی) نے گندم کی درآمد کے لئے ٹینڈرز جاری کرد یا۔ بین الاقوامی سپلائرزسے28نومبر تک لفافہ بند بولیاں طلب کی گئی ہیں۔ لفافہ بند بولیاں 28نومبر کو ہی کھولی جائیں گی۔ ایک مزید پڑھیں
زمرہ:
ترکیہ کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کا اعلان
اسلام آباد: ترکیہ نے پاکستان کو مشکل معاشی حالات سے نکالنے کیلیے 5 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، اگلے دو تین سال میں کم از کم پانچ ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کی جائےگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترکیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں
امپائرکی انگلی اٹھے بغیر 26 نومبربھی گزر جائیگا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان 26 نومبر بھی امپائیر کی انگلی اٹھے بغیر گزر جائے گی، آپ پنڈی اسلام آباد نہیں بلکہ یو اے ای اور لندن کی عدالت کی ٹکٹ کٹوائیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں
ای وی ایم کی شق نکالنے کیلیے پنجاب حکومت کو ایک اور خط
لاہور: پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ کی شق نکالنے کا جواب نہ دیا جس پر الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو 36 کروڑ 95 لاکھ 21ہزار سے زائد رقم درکار مزید پڑھیں
فیفا ورلڈ کپ کا کل سے آغاز، پہلا میچ قطر اور ایکواڈور کے مابین ہوگا
دوحا: کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل اتوار سے قطر میں شروع ہو گا۔ پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ فیفا ورلڈ کپ 2022کا میلہ سجنے کو ہے ۔قطر میں شائقین نے مزید پڑھیں
‘عمران خان سرٹیفائڈ چور ہیں، ان کی ڈائری میں بہت سارے راز ہیں’
مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان کی ڈائری میں بہت سارے راز ہیں۔ انہوں نے بیش قیمتی گھڑی اونے پونے داموں بیچ دی۔ مجھے تو ڈر ہے کسی دن کوئی آ کر یہ نہ کہہ دے کے عمران خان سے وزیراعظم ہاوس خریدا ہے۔ ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری مزید پڑھیں
اللہ کرے پاکستان کبھی ڈیفالٹ کے قریب بھی نہ جائے، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایلون مسک ٹوئٹر کے ساتھ کیا کرنے جارہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
یکساں نصاب تعلیم کے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی ممکن نہیں،پروفیسر ابراہیم
بورے والا:جماعت اسلامی کے نائب مرکزی امیر و امیر جماعت کے پی کے سابق سینئر پروفیسر محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کے بغیر تعلیمی میدان میں ترقی ممکن نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن(نافع) کے زیر اہتمام کریسنٹ ماڈل ہائی سکول میں منعقدہ”تعمیر سیرت کنونشن” مزید پڑھیں
گورنر سندھ کی ادارہ نور حق آمد، حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات، کراچی کے مسائل پر گفتگو
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کے دفتر ادارہ نورحق میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن و دیگر ذمے داران سے ملاقات کی۔حافظ نعیم الرحمن نے گورنر سندھ کا ادارہ نورحق آمد پر خیر مقدم کیا اور مولانامودودیؒ کی تفسیر تفہیم القرآن کا تحفہ پیش کیا۔ ملاقات میں حافظ نعیم الرحمن نے مزید پڑھیں