اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے مابین روابط میں کمی سے دونوں ممالک کے لیے مسائل پیدا ہوئے، تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری کے لیے کام کر سکتے ہیں۔ بلاول نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے اور مزید پڑھیں
زمرہ:
مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہونی چاہیے، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے سربراہ کی تعیناتی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی طرح ہونی چاہیے، آرمی چیف سے میری لاہور میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کرکے مسلح افواج کو پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آبادہائیکورٹ:پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلیے نئی درخواست دینے کی ہدایت
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو نئی درخواست دینے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر نہ ہوں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے و جلسے کے لیے اجازت مزید پڑھیں
عوام بلدیاتی انتخابات کا التوا قبول نہیں کریں گے ، شیخ عقیل الرحمن
مظفرآباد: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے مرکزی نائب امیر شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا التوا باشعور عوام اور نوجوان قبول نہیں کریں گے۔ شیخ عقیل الرحمان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ عوام ان جماعتوں کو مسترد کریں جنہوں نے اقتدار میں رہنے کے باوجود بھی بلدیاتی انتخابات نہیں کرائے مزید پڑھیں
نیتین یاہو کا صدر ایردوان کو ٹیلی فون،استنبول دھماکے پر تعزیت کا اظہار
صدر رجب طیب ایردوان نے لیکود پارٹی کے صدر بن یامین نیتین یاہو سے رابطہ کیا ہے۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اسرائیل میں حکومت کے قیام کا فرض پانے والےنیتین یاہو نے صدر ایردوان کو ٹیلی فون کرتے ہوئے استنبول کے دہشتگرد حملے پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ اس کے علاوہ نیتین یاہو نے کہا مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا کراچی، حیدر آباد میں جلد از جلد بلدیاتی الیکشن کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو کراچی اور حیدر آباد میں جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو بلدیاتی انتخابات کیلئے جلد از جلد شیڈول جاری کرنے مزید پڑھیں
رشتے دار کی رقم ہڑپ کرنے کیلیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والا گرفتار
کراچی: ڈاکس پولیس نے ڈکیتی کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے رشتے دار کی رقم ہڑپ کرنے کے لیے ڈکیتی کا ڈرامہ رچانے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم نے پولیس کو ڈکیتی کی جھوٹی واردات کی اطلاع دے کر 5 لاکھ روپے خوردبرد کرلیے تھے جسے پولیس نے برآمد کرلیے۔ ایس ایچ او ڈاکس مزید پڑھیں
دادو میں سیلاب کے 3 ماہ بعد بھی حالات انتہائی خراب
دادو: موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث سیلاب زدگان کا معاملہ دب کر رہ گیا، ضلع دادو میں سیلاب کے 3 ماہ بعد بھی حالات انتہائی خراب ہیں۔ پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کیلیے اقوام متحدہ کو آئندہ سال مئی تک کیلیے 816 ملین ڈالر کی ضرورت ہے لیکن ان میں سے صرف 174 ملین ڈالرز مزید پڑھیں
ایران: اسرائیل، امریکہ اور مغرب جان لے کہ ہم نہ تو لیبیا ہیں اور نہ ہی سوڈان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض مغربی حکام ایران میں خانہ جنگی شروع کروانے کا منصوبہ رکھتے ہیں لیکن ایران نہ تولیبیا ہے اور نہ ہی سوڈان۔ ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں وزیر خارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ” ایران کے حصے بخرے کرنے، مزید پڑھیں
سندھ حکومت ڈاکٹروں سے مذاکرات اور ان کے مسائل حل کرے، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی جانب سے ہونے والے طویل احتجاج ، او پی ڈی کی ہڑتا ل اور اس کے باعث مریضوں کو پیش آنی والی شدید مشکلات و پریشانیوں پر گہری تشویش کا ظہار کرتے ہوئے سندھ حکومت پر زور دیا ہے مزید پڑھیں