کراچی: پاکستان کے قرض اور واجبات 62 کھرب 50 ارب روپے تک پہنچ گئے۔گزشتہ سال قرض اور واجبات کی رقم 51.1 کھرب تھی۔ معاشی پریشانیوں کا شکار پاکستان کے قرض اور واجبات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے قرضوں سے مطالق اعدادوشمار جاری کر دیے ، جس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
بحرین انٹرنیشنل ایئر شو، پاک فضائیہ کے جے ایف 17 طیارے کا فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ
مناما: پاک فضائیہ کی طرف سے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جے ایف-17 تھنڈر طیارے کی تعیناتی کے دوران فضا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنے 3 جے ایف-17 لڑاکا طیارے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں اپنے آئی ایل-78 ٹینکر طیارے کی معاونت سے تعینات مزید پڑھیں
عمران خان کو ملنے والی گھڑی کی فروخت پر سعودی عرب سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو تحفہ میں ملنے والی گھڑی کے بارے میں سعودی حکام کی جانب سے کسی قسم کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کا علم ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور اور اوکاڑہ کا الوداعی دورہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور اور اوکاڑہ فارمیشن کے الوداعی دورے کے موقع پر افسران اور دستوں سے بات چیت کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق الوداعی دورے کے موقع پر آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں انٹیگریٹڈ فائر پاور مینیوور ایکسرسائز کا بھی مزید پڑھیں
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی مناسبت سے سی ویو پر ایئرشو کا انعقاد
کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیازکی مناسبت سے سی ویو کراچی پر ایئرشو کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فضائیہ کے پائلٹس نے لڑاکا طیاروں کے ذریعے کمال مہارت کا مظاہرہ کیا جبکہ پاک بحریہ کے سی کنگ،زولونائنراورایلوٹ ہیلی کاپٹرز نے پیشہ ورانہ صلاحیت ،سی 130طیارے سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے فری فال پیرا جمپ کا شاندار مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ہفتے کے روز تک مؤخر کردیا
کراچی: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اپنا احتجاج ہفتے کے روز تک مؤخر کردیا ہے، سرکاری اسپتالوں کے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے کل (جمعہ) سے او پی ڈی ،آپریشن سمیت دیگر سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہیلتھ رسک الاؤنس کی عدم فراہمی کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کا کراچی پریس مزید پڑھیں
ترکیہ: PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
عراق کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشتگردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق "دہشت گردوں کے لئے نہ تو عراق محفوظ ہے نہ ہی شام کا شمالی حصہ۔ عراق کے شمال میں پنجہ۔کلید آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ آپریشن مزید پڑھیں
عمران خان کے خلاف نہیں ہوں، ان کے گرد سازشی کیڑوں کی سیاسی صفائی کروں گا، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نہ میں عمران خان کے خلاف تھا نہ ہی کبھی ہوں گا۔ عمران خان اپنے لوگوں پر بے جا بھروسا کرتے ہیں۔ ان کے گرد سازشی کیڑے پھر رہے ہیں۔ اگلے انتخابات تک ان’سازشی سانپ اور کیڑوں‘ کی سیاسی صفائی میں میرا بہت بڑا کردار ہوگا۔ مزید پڑھیں
‘حکمران گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ ہو، توشہ خانہ کی سہولت ختم ہوجانی چاہیے’
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ حکمران چاہے گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ بیچنے والا توشہ خانہ کی سہولت ختم ہوجانی چاہیے۔کمیٹی نے توشہ خانہ بند کرنے کی سفارش بھی کردی۔ وفاقی وزیر خواجہ آصف کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحفے لینے پر اعتراض نہیں مگر مزید پڑھیں
میزائل روس سے نہیں یوکرین سے داغا گیا، پولینڈ
وارسا:پولینڈ پر داغاگیا میزائل روس سے نہیں یوکرین سے فائرکیا گیا تھا، تصدیق ہوگئی۔ اس سے قبل پولینڈ کے صدر نے اپنے ملک میں میزائل گرنے کو حادثہ قرار دے دیا، دوسری طرف یوکرین نے بھی اس سلسلے میں تحقیقات میں مکمل تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر اس حادثے کا ذمہ مزید پڑھیں