ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات12

دودھ پیسٹری ایک قسم کا میٹھا ہے جو ترکیہ کے بحیرہ اسود اور مشرقی اناطولیہ کے علاقوں کے سنگم  پر واقع شہر  بائے بُردکے لیے منفرد ہے، جسے  آٹے سے تیار کیا جاتا ہے اور اس پر دودھ کا شربت ڈالا جاتا ہے۔ بائے بردبلدیہ کی   درخواست پر اس نے  سال 2021 میں ترک جغرافیائی مزید پڑھیں

جی۔20 اجلاس کا اختتامی اعلامیہ جاری کر دیا گیا

جی 20 کے حتمی اعلامیہ میں 22 جولائی کو استنبول میں صدر رجب طیب ایردوان کی سرپرستی میں یوکرین، روس، ترکیہ اور اقوام متحدہ  کے درمیان طے پانے والے  اناج کی کھیپ کے معاہدے کا ذکر کرتے ہوئے  کہا گیا ہے کہ ، "ہم ترکیہ اور اقوام متحدہ کی ثالثی میں طے پانے والے استنبول مزید پڑھیں

پولینڈ کے سرحدی گاوں پر گرنے والے میزائل یوکیرینی فضائیہ کے تھے، روس

روس کا کہنا ہے کہ پولینڈ پر گرنے والا میزائل یوکیرینی  فوج کا S-300  میزائل تھا۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے روس۔ یوکرین جنگ میں روسی فوجی دستوں کی کارروائیوں کے بارے میں بیان دیا۔ گزشتہ روز یوکرین کے خلاف روس کے میزائل حملوں کا حوالہ دیتے ہوئے کوناشینکوف نے کہا، "روسی مزید پڑھیں

کویت میں عدالتی حکم پر 7 افراد کو پھانسی دے دی گئی

کویت سٹی: کویت میں 2017 کے بعد  پہلی بار 7 افراد کو عدالت کے حکم پر پھانسی دیدی گئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کویت میں ایک قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے 2 خواتین اور 5 مردوں  کو سزائے موت سنائی تھی جس پر آج عمل درآمد کرتے ہوئے مجرمان کو مزید پڑھیں

سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ 8 دسمبر کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ سینیٹ کی خالی نشست پر مزید پڑھیں

حکومت کا  پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت کا پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور و خوض، آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ،ترمیم کو کابینہ کی قانون سازی کے معاملات سے متعلق کمیٹی( سی سی ایل سی) سے منظور کر لیا جاتا ہے تو مزید پڑھیں

وزیرآباد واقعہ، ملزم نوید کی ویڈیو کیسے لیک ہوئی؟ تحقیقات کا آغاز

لاہور: وزیر آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کی ویڈیو کیسے لیک ہوئی، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق انکوائری کمیٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔محکمہ داخلہ کے مراسلے پر آئی جی پنجاب نے مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرین میں سے مزید ایک کو سزائے موت سنا دی گئی

ایران میں مظاہروں میں حصہ لینے والوں کے خلاف مقدمے میں دوسری سزائے موت  صادر کی  گئی ہے۔ دارالحکومت تہران میں حراست میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے اور "ہنگامہ آرائی  برپا کرنے ” کا مورد ِ الزام ٹہرائے گئے بھاری تعداد میں مظاہرین کے خلاف عدالتی کاروائی   جاری تو  تہران مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کا غلام ہوتا تو آج ایٹمی طاقت نہ ہوتا: ملیحہ لودھی کی عمران خان پر کڑی تنقید

امریکا میں سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان امریکہ کا غلام ہوتا تو آج ہم ایک جوہری طاقت نہ ہوتے۔ الزامات کے ذریعے ماحول کو خراب کرنے کی بجائے ہمیں اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو برقرار رکھنا چاہیے۔ نجی مزید پڑھیں

فلسطینی کاز عرب اقوام کے اتحاد کا ذریعہ بن سکتا ہے، کویتی سیاستدان

کویت:لیگ آف پارلیمنٹرینز فار القدس کی ایگزیکٹو باڈی کے رکن اور کویتی قومی اسمبلی کے رکن اسامہ الشاہین نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب اور اسلامی اقوام کے درمیان تمام سیاسی، مذہبی اور فرقہ وارانہ اختلافات کو ختم کرتا ہے۔ برطانیہ میں فلسطینی فورم کے زیر اہتمام ایک سمپوزیم میں بات چیت کے دوران مزید پڑھیں